انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ - ڈربن جنوبی افریقہ

شمشاد

لائبریرین
انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آج جنوبی افریقہ نے انڈیا کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

انڈیا نے پہلی اننگ میں 334 اور دوسری اننگ میں 223 اسکور بنائے۔

جنوبی افریقہ نے پہلی اننگ میں 500 اسکور بنائے تھے۔ دوسری اننگ میں انہیں 58 اسکور کا ہدٍف ملا جو انہوں نے بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا۔

جنوبی افریقہ نے یہ سیریز 0۔1 سے جیت لی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Jacques Kallis کو اس کے ساتھیوں نے کندھوں پر اٹھا کر ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد گراؤنڈ کا چکر لگایا۔

175539.jpg
 
Top