امی ابو کی خواہش

مغزل

محفلین
ایک مرغی کا کوّے رشتہ طے ہوگیا ۔۔
جب مرغے کو پتہ چلا تو بھاگم بھاگ مرغی کے پاس گیا اور بولا :

مرغا :
مجھ میں کیا کمی تھی ؟ ، اسمارٹ ہوں، کوے سے زیادہ خوبصورت ہوں ،تمھاری برادری کا ہوں ،
کھاتے پیتے گھرانے سے ہوں ، میری آواز پورے شہر میں گونجتی ہے ، مرغوں کی یونین کا صدر ہوں ۔۔

مرغی :
میں تمھارے جذبات کی قدر کرتی ہوں ، لیکن ۔۔۔۔
امی ابو کی خواہش ہے کہ لڑکا ائیرفورس میں ہو !
 

مغزل

محفلین
عائشہ بٹیا ٹیگ ٹھیک سے نہیں ہوئے درست کرلو۔۔ آپ کی غزل اپیّا کی طبیعت ناساز ہے وہ سورہی ہیں ۔۔ آپ ٹیگ کردیجے کل آجائیں گی۔۔ خوش رہو۔ اور ہاں فہیم کی آئی ڈی انگریزی میں ہے۔۔ جیسے mfdarvesh کی آئی ڈی ۔۔ ہاہاہیایا

ہاہاہا
محمود بھائی اگر امی ابو کی خواہش ڈاکٹر کی ہوتی تو پھر کسکو تجویز کرتے؟
وہ کیا ہے کہ شمشاد بھائی مرغی خود ڈاکٹر ہے ۔۔ ہاہاہ ایک میان میں دو تلواریں کیسے رہ سکتی ہیں۔۔ سو (موئی انگریزی میں ) ٹوٹلی ریجیکٹ ہاہاہاہاہہا
 
Top