امیج میپنگ ٹول۔( image mapping tool)

خواجہ طلحہ

محفلین
وہ حضرات جو کوڈ لکھنا یا جنریٹ کرنا نہیں جانتے انکے لیے حاضر ہے۔ویب سائیٹ بینر وغیرہ کے لیے امیج میپنگ کا آن لائن ٹول



استعمال کاطریقہ:
 
لیکن امیج میپنگ اچھی پریکٹس نہیں مانی جاتی ویب ڈیویلپمینٹ میں۔ ہاں کچھ خاص حالات میں اس کا استعمال مناسب ہوتا ہے۔
 
کئی وجوہات ہیں۔ ایک تو ایکسیسبلٹی نہیں ہوتی ہے، سرچ انجن رسائی مشکل ہوتی ہے، سائٹ لے آؤٹ حد درجہ ٹائٹ ہو جاتا ہے اور ذرا سی چھیڑ چھاڑ کرنا پڑے تو پورا پہیہ پھر سے بنانا پڑ جاتا ہے۔ میپ کی گئی امیج ذرا سی اسکیل/اسٹریچ کرنی پڑے تو پولیگن اپنی جگہ چھوڑ جاتے ہیں۔ ان کو تبھی استعمال کرنا چاہئے جب اور کوئی حل نہ ہو۔ اور جتنا کم استعمال کیا جائے اتنا بہتر ہے۔ مثلاً کسی فینسی لانچ پیج پر جیسے ہم نے ایک بار اپنی ٹیک فیسٹ کی سائٹ پر ایک عدد ڈائریکشن انڈیکیٹر پول لاگایا تھا اور اس کے ایک ایک ڈائریکشن کو مختلف مینو آئٹم کے طور پر استعمال کیا تھا اور ان کی ٹیڑھی شکل کے باعث انھیں امیج میپ کرنا پڑا تھا۔ ویسے اس کا ایک کلاسک استعمال انٹریکٹیو نقشے بنانے میں ہوتا تھا لیکن گوگل امیج وغیرے کے بعد اس کی ضرورت نہیں رہ جاتی۔
 
Top