امریکی شکست

یہ تصویر پرل ہاربر پر جاپانی حملے کے بعد امریکی جہاز کی تباہی کی ہے۔
capt.575fa1da5beb48e5b7d4e9dd46123228.pearl_harbor_anniversary_ny118.jpg

سورس : یا ہو(AP Photo/File)
امریکی جنگی جہاز یو ایس ایس ایرزونا سے ڈوبتے ہوئے دھواں‌اٹھ رہا ہے دسمبر 1941 میں‌سرپرائز جاپانی حملے میں-
یہ جہاز اپنے 1500 عملے پر مشتمل اسی فیصد افراد کے ساتھ ڈوب گیا جس میں‌ رئیر ایڈمرل ائزک سی کڈ بھی شامل تھے۔ اس حملے میں‌ 2343 امریکی بحری سپاہ ہلاک اور 916 گمشدہ ہوگئے اور امریکی پیسفک فلِیٹ کی کمر ٹوٹ گئی۔ اس کے ساتھ ہی امریکی کا وہ منافقانہ کردار عیاں‌ہوگیا جو وہ اُس دور میں براہ راست جنگ میں کودنے سے پرھیز کرتے ہو جنگ کو ہوا دے رہا تھا۔اسی حملے کے بعد امریکہ نے جاپانی عوام پر خونی ایٹمی حملے کیے اور انسانیت کی تباہ کاریوں کا براہ راست ذمہ دارثابت ہوگیا۔
 
Top