محمد صہیب اعظم
محفلین
الہ دین اور چراغ والی کہانی کے آخر میں کیا ہوا تھا؟
جلدی بتائیے، چاہے اردو یا انگلش میں۔
جلدی بتائیے، چاہے اردو یا انگلش میں۔
اور ان سوالوں کے جوابات بھی پلیز
Write the answers of the question from the movie "Aladin and the Return of Jafar":
- Which character do you like most and why?
- How did jafar return?
- What is the moral of the story?
- Give brief description of the movie.
یہ ربط دیکھیں، اگر یہ مطلوب ہو تو فبہا ورنہ دوسرا تلاش کریں گے۔
جن کے بار بار حاضر ہوکر کوئی حکم پوچھنے کے عمل سے تنگ آکر الہ دین نے بالآخر اسے حکم دیا کہ ایک عدد کتا پکڑ کر لائے اور اسکی دم کو سیدھا کرنے کے بعد دوبارہ اپنی شکل دکھائے۔۔۔ تاحال جن کی واپسی کی کوئی اطلاع نہیں ملی![]()