جس کی جرأت پر جہانِ رنگ و بو سجدے میں ہے آج وہ رَمز آشنائے سِرِّ ھُو سجدے میں ہے
ا الف نظامی لائبریرین اگست 18، 2021 #41 جس کی جرأت پر جہانِ رنگ و بو سجدے میں ہے آج وہ رَمز آشنائے سِرِّ ھُو سجدے میں ہے
سیما علی لائبریرین ستمبر 17، 2021 #42 الف نظامی نے کہا: ابنِ زہرا اس تیری شانِ عبادت پر سلام سر پہ قاتل آچکا ہے اور تو سجدے میں ہے اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی جیسے خود ذاتِ پیمبر ہو بہ ہو سجدے میں ہے تھا عمل پیرا جو " كَلَّا لَا تُطِعْهُ " پر وہ آج بن کے " وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ "کی آرزو سجدے میں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سبحان اللّہ سبحان اللّہ واہ واہ بہت خوبصورت بہت خوبصورت ۔۔۔۔۔
الف نظامی نے کہا: ابنِ زہرا اس تیری شانِ عبادت پر سلام سر پہ قاتل آچکا ہے اور تو سجدے میں ہے اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی جیسے خود ذاتِ پیمبر ہو بہ ہو سجدے میں ہے تھا عمل پیرا جو " كَلَّا لَا تُطِعْهُ " پر وہ آج بن کے " وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ "کی آرزو سجدے میں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سبحان اللّہ سبحان اللّہ واہ واہ بہت خوبصورت بہت خوبصورت ۔۔۔۔۔
ا الف نظامی لائبریرین اگست 8، 2022 #43 کفِ صحرا پہ ہے یوں آخری سجدے کا نشاں جیسے اک پھول صحیفے پہ دھرا رہتا ہے (طاہر اسیر)
سیما علی لائبریرین اگست 8، 2022 #44 الف نظامی نے کہا: کفِ صحرا پہ ہے یوں آخری سجدے کا نشاں جیسے اک پھول صحیفے پہ دھرا رہتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بندگی حسین کی نہیں کوئی نظیر کیا سجدہ عشق ادا سایہ تیغ و تیر دیا حسین نے سبق یہ اہل ایماں کو سر مقتل بھی نہ بیچو اپنا ضمیر
الف نظامی نے کہا: کفِ صحرا پہ ہے یوں آخری سجدے کا نشاں جیسے اک پھول صحیفے پہ دھرا رہتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بندگی حسین کی نہیں کوئی نظیر کیا سجدہ عشق ادا سایہ تیغ و تیر دیا حسین نے سبق یہ اہل ایماں کو سر مقتل بھی نہ بیچو اپنا ضمیر