الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

وجی

لائبریرین
وجی کو کیا معلوم ویسے کل چھٹی ہے تو آپ صبح میں کچھ خاص ناشتہ تیارکرنا چاہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
پیار پیاز کی مانند ہے۔ چھلکے اتارتے جاؤ اور روتے جاؤ۔ اور آخر میں کچھ بھی نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top