السلام علیکم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم جناب میں چاہتا ہوں میں بھی لائبریری اور دوسرے سیکشن میں جواب دے سکوں اس کے لیے کیا کرنا ہو گا شکریہ
 

رند

محفلین
السلام علیکم
خرم بھائی کیا حال چال ہیں جناب آپ کو ادھر دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی
وسلام
آپ کا بھائی
قھار علی شاہ رند
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام فوٹو ٹیک، لائبریری سیکشن کے ہر موضوع کے لیے اسی تبصرے والے سیکشن میں تبصرے کا تھریڈ موجود ہوتا ہے۔ آپ وہاں جواب دے سکتے ہیں۔
یا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ لائبریری میں مدد کروانا چاہتے ہیں؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top