تعارف السلام علیکم

خوش آمدید فاران، اپنی ویب سائٹس کے بارے میں بھی بتائیں۔
شکریہ - میری ایک ویب سائٹ ہے محمدی لائبریری ڈاٹ کام۔ موبائل فن ڈاٹ پی کے ۔ پاکستان موبائلز پرائسز ڈاٹ کام- دنیا اردو ڈاٹ کام۔ موبائل فن پر فورم بھی ہے۔ اور دنیا اردو ڈاٹ کام پر روزانہ اردو کالمز پوسٹ کیے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ موبائل فن پر موبائلز سے متعلقہ خبریں ، موبائلز کی قیمتیں ، خصوصیات اور تجزئے بھی دیے جاتے ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین

محمدی لائبریری کی کچھ کتب کی ان پیج فائلیں شئر کرنا پسند کریں گے؟ مجھ سے یا یہاں محفل سے!!
 
الف عین

لائبریرین
میں سمجھا نہیں آپکی بات۔ محمدی لائبریری پر تمام کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں۔
مراد یہ ہے کہ وہ فائلیں کیا ان پیج سے بنائی گئی ہیں، اور ان پیج فائلیں بھی موجود ہوں تو ہم ان کو یونی کوڈ اردو میں بدل کر فراہم کرتے ہیں۔ تاکہ گوگل جیسی تلاش آسان ہو،
 
Top