اطلاع تبدیلئ نام

السلام علیکم
محفل کے تمام بہن بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ ساتھیوں کی فرمائش پر اور نبیل بھائی کی خصوصی مہربانی سے میری آئی ڈی muteebaig سے بدل کر مطیع الرحمٰن کردی گئی ہے۔والحمدللہ
لہذا آئندہ مجھے اسی نام سے لکھا اور پکارا جائے (یہ حکم نہیں بلکہ مودبانہ گذارش ہے کہیں کوئی ناراض ہوجائے:))
جزاکم اللہ خیرا
 

زیک

مسافر
شکریہ۔ آپ کی پوسٹ پسند آئ کہ اگر کسی رکن کا نام محفل پر بدلے تو بہتر ہے کہ ایسے ہی مطلع کر دے تاکہ سب کو معلوم رہے کہ یہ نئے نام والا رکن کون ہے۔
 

رابطہ

محفلین
السلام علیکم
محفل کے تمام بہن بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ ساتھیوں کی فرمائش پر اور نبیل بھائی کی خصوصی مہربانی سے میری آئی ڈی muteebaig سے بدل کر مطیع الرحمٰن کردی گئی ہے۔والحمدللہ
لہذا آئندہ مجھے اسی نام سے لکھا اور پکارا جائے (یہ حکم نہیں بلکہ مودبانہ گذارش ہے کہیں کوئی ناراض ہوجائے:))
جزاکم اللہ خیرا
مبارک ہو!!!!
نبیل بھائی!
میرا آئی ڈی بھی raabitaسے رابطہ کردیں
پیشگی شکریہ
 

تیشہ

محفلین
جی ،
مگر پٹنے والا نہیں واقعہ بیان کرنے والا



جی ہاں مجھے یاد ہے آپ نا پِٹ کے آئے ہیں نا ہی پیِٹ کر ،
animated0137.gif
 

تیشہ

محفلین
یہ بھی آپ کی جان پہچان والے ہیں اور آپ بھی بس کا سفر کرتی ہیں :confused: :eek:




جی ہاں یہ بھی بس میں تھے مگر واقعہ لے کر اترے ۔۔ ۔ میں جس بس میں تھی منہ توڑ کے اتری تھی
zzzbbbbnnnn.gif


جب پاکستان تھی تو تب مجھے میرے سسرالیوں نے بس کی سیر کروائی تھی :tongue: کہ بڑے عیش کئے کاروں میں تو اب ذرا بس کے مزے بھی لوں ۔ ۔
تو جب پہلی بار ہی بس میں چڑھنا اور سفر کرنا ہوا تو ۔۔ پتا چلا تھا کہ لوگ کیسے چھیڑتے ہیں لیڈیز سواریوں کو ۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
Top