اصل خطرہ ایم کیوایم ہے ۔جاویدچوہدری

1100772205-1.jpg


1100772205-2.gif

http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100772205&Issue=NP_LHE&Date=20091117
 

آفت

محفلین
کچھ باتوں سے اختلاف کے باوجود یہ تبصرہ اہمیت کا حامل ہے ۔ میں زاتی طور پر خود سمجھتی ہوں کہ ایم کیو ایم متوسط طبقے کی جماعت ہے لیکن ماضی کی غلطیاں اور خوف کی سیاست کی وجہ سے یہ اتنی آسانی سے بڑی جماعت نہیں بن سکتی ۔ ایم کیو ایم آج بھی اپنی غلطیوں پر معذرت کر لے اور آئیندہ واقعی تمام قومیتوں کو ساتھ لے کر چلے تو میں خود اس جماعت کی سپورٹ کروں گی ۔ ویسے حقیت یہ ہے کہ کراچی میں رہنے والے دیکھتے ہیں وہ دوسرے شہروں میں بیٹھ کر محسوس نہیں کیا جا سکتا ۔
 
کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ ۔ ۔ ۔ایم کیو ایم اگر پنجاب میں کامیاب ہونا چاہتی ہے تو اسکو میدان میں آنا ہوگا۔ کراچی والوں کی طرح سٹیج پر سپیکر لگا کر براہِ راست لندن سے خطاب کر کے پنجاب کو فتح نہیں کیا جاسکتا۔ ۔ ۔
کارِ مرداں روشنی و گرمی است​
الطاف صاحب ایک دفعہ موچی دروازے میں آکر جلسہ کریں۔ ۔ یقینی بات ہے کہ سیاسی منظر تبدیل ہوگا۔ ۔ عوام تو چہتے ہیں کہ کوئی تبدیلی آئے۔ ۔ لیکن اسکے لئے الطاف صاحب کو میدان میں اترنا ہوگا
 

راشد احمد

محفلین
میں نہیں سمجھتا کہ این آر او پر سٹینڈ لینے سے ایم کیو ایم مقبول جماعت بن جائے گی۔
مقبول جماعت بننے کے لئے اسے تشدد اور لسانی فسادات کی سیاست چھوڑنا پڑے گی اور اسے قوت برداشت پیدا کرنی ہوگی
 
میں نہیں سمجھتا کہ این آر او پر سٹینڈ لینے سے ایم کیو ایم مقبول جماعت بن جائے گی۔
مقبول جماعت بننے کے لئے اسے تشدد اور لسانی فسادات کی سیاست چھوڑنا پڑے گی اور اسے قوت برداشت پیدا کرنی ہوگی

:yawn: ایم کیو ایم تشدد اور لسانی فسادات کی سیاست کرتی تو کراچی سے گگلت تک نہ پہنچتی ۔
 

آفت

محفلین
گلگت بلتستان میں تو ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سے ڈیل کر کے پہنچی ہے ۔ اور یہ بھی ہوا کہ گلگت بلتستان میں بھی ھنگاموں کی بنیاد رکھ دی ۔ گلگت بلتستان کی تاریخ مین پہلی بار کسی گاڑی کو بھی جلایا گیا ۔
:yawn: ایم کیو ایم تشدد اور لسانی فسادات کی سیاست کرتی تو کراچی سے گگلت تک نہ پہنچتی ۔
 
Top