اسلام آباد کا موسم

اسلام آبادکا موسم اکثر خوشگوار رہتا ہے۔ وہاں بارش بھی اکثر ہوتی ہے۔ اگلے چند دن کا موسم ذیل میں ہے۔ بارش کے امکانات 15 اگست کو 20 فی صد اور 17 کو 80 فی صد ہیں۔ اگر کوئی دوست اسلام آباد کسی سلسلے میں جائے تو 17 سے پہلے کام نمٹالے ورنہ بارش سے متاثر ہوسکتا ہے

TodayAug 12
34.png

93°F
77°F
Mostly Sunny
CHANCE OF RAIN:
20%
WIND:
SSE at 5 mph
Details
WedAug 13
32.png

94°
77°
Sunny
CHANCE OF RAIN:
20%
WIND:
S at 4 mph
Details
ThuAug 14
34.png

92°
76°
Mostly Sunny
CHANCE OF RAIN:
20%
WIND:
S at 6 mph
Details
FriAug 15
4.png

88°
73°
T-Storms
CHANCE OF RAIN:
80%
WIND:
SE at 5 mph
Details
SatAug 16
4.png

80°
70°
T-Storms
CHANCE OF RAIN:
80%
WIND:
E at 8 mph
یاہو
 

ام اریبہ

محفلین
یرغمالی مارچ اور بربادی مارچ والے لوگ بھی چھتریاں لے کر نکلیں۔ کوشش کریں کہ مارچ 16 سے پہلے ہی منتشر ہوجاوے ورنہ یہ مارچ پالوٹرز اور اسپوائلر زمارچ بن جاوے گا
اگر یہ خود منتشر نہ ہوئے تو جگہ جگہ کھڑی کرینیں ان کو باہر پھینکنے کا کام بھی دے جائیں گی
 

ام اریبہ

محفلین
کسی نے غصہ تو نئیں کیا کرینوں والی بات کا ۔۔۔
ComputerAnger04.gif
بھئی غصہ کرنے والی بات نئیں ہے میری اریبہ تو کئی بار کہہ چکی ہے امی میں نے کرین میں بیٹھنا ہے
kraanmachinist5.gif

free-laughing-smiley-emoticon.gif
 
Top