اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

اعجاز عبید صاحب کا خیال درست معلوم ہوتا ہے۔ میری معلومات کی حد تک تصویری فارمٹ میں پہلی ویب سائیٹ اردوستان ہی ہے
شرکا کا شکریہ کہ اپ نے میرے مسئلے میں دلچسپی لی۔ مباحث کے دروازے ابھی کھلے ہوئے ہیں
 
arifkarim

معطل

جنگ اخبار کی سائٹ زیادہ پرا نی ہے۔ یہ سائٹ 1996 میں رجسٹر ہوئی اور 1998 سے اردو گرافکس میں مواد اپلوڈ کر رہی ہے:
http://web.archive.org/web/19991008061942/http://jang.com.pk/
 
Top