اردو کی بورڈ میپنگ سے متعلقہ مراسلات کے روابط

نبیل

تکنیکی معاون
فورم پر کئی مرتبہ صوتی اردو کی بورڈ میپنگ کے بارے میں گفتگو ہو چکی ہے۔ مجھے جن مراسلات کے روابط مل رہے ہیں، انہیں یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اگر آپ کو ان کے علاوہ پیغامات کے بارے میں علم ہو تو ان کے روابط بھی یہاں فراہم کر دیں۔

اردو ویب صوتی کی بورڈ کا ابتدائی ڈرافٹ
اردو اوپن پیڈ میں نئی اردو کی میپ!
اوپن پیڈ میں صوتی کی بورڈ میں اضافی کیریکٹرز!
اردو صوتی ۔۳ کے لئے مشوروں کی ضرورت
 
Top