اردو پی ایچ بی بی فورم میں سب سیکشن

شاکرالقادری

لائبریرین
اردو پی ایچ بی بی فورم میںکیٹگری (سیکشن) کے اندر سب سیکشن کیسے بنایا جائے کیونکہ ایک سیکشن کے اندر مختلف فورم بنانے سے اور فورموں کی تعداد بڑھنے سے فورم بہت لمبا ہو جاتا ہے اس کو کیسے کنٹرول کیا جائے
 

محمد فہیم

محفلین
السلام علیکم!
شاکر بھائی صا حب میں نے بھی کوشش شروع کی ہو ئی ہیں ۔سب فارم بنانے کے سلسلے میں آپ کے سوال کا جواب کسی نے نا دیا تو میں نے سو چا کیوں نہ میں خود کچھ معلومات کا تبادلہ کرو۔شاکر القادری بھائی میں نے اس لنک سے کچھ اس سلسلے میں موڈ ڈاؤن لوڈ کیے تھے ابھی ان پر کام جاری ہے۔ایک دفعہ تجربہ کیا موڈ اپلائی کر نے کا تو فارم نے چلنے سے ہی انکار کر دیا۔وہ تو شکر ہے مین نے اپنے پی سی یں اپنا سرور بنا یا ہوا ہے اس پر فارم چلا کر چیک کیا تھا۔اس موڈ کا نام Easy Sub Forum ہے اور اس کو میں نے پی ایچ پی کی سائٹ سے ڈاؤن لوڈکیا تھا۔ اگر اس سلسلے میں آپ نے بھی تجر بات کیے ہو تو یہاں ضرور شیءر کریں
 
Top