اردو لغت کے بارے میں
یہ ابھی نامکمل ہے۔ اور اس میں نقائص ہیں۔ انشاءاللہ جلد انہیں ٹھیک کر دیا جائے گا۔
اس کی سٹوریج xml میں ہے۔ یعنی آپ اس کے ڈیٹا سے کسی طرح بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں اس کی ونڈو ایپلیکیشن پر کام کر رہا ہوں اور حلد ہی ڈاؤنلوڈ کے لیئے دوں گا۔