اردو فونٹ ہوم اسٹنٹ home assistant میں استعمال کرنے کاطریقہ

یوسف سلیم

محفلین
اچھی اور معلوماتی شیئرنگ ہے ۔
یہ چند قطاریں اور جملے ہیں... اگر آپ لوگ مدد کریں تو یہ کام ایک ہفتہ کا بھی نہیں...
میں خود بھی homeassiatnt استعمال کر رہا ہوں...
گھر میں لآئٹ اور پنکھے آپ کی موجودگی پر چلتے ہیں... جیسے ہی کمرے سے نکلیے وہ بند ہو جاتے ہیں
سولر اور بجلی کتنی استعمال ہو رہا سب کا حساب موجود ہوتا ہے
غسل خانے کا پنکھا نمی کے تناسب سے چلتا ہے وقت اور بجلی دونوں کی بچت.
 
اس وقت اصل میں ایک دو ہفتے دفتری مصروفیات بہت ہیں ورنہ کئی اطلاقیوں کے تراجم میں کافی کام کیا ہے میں نے۔ خاص طور پر فائر فاکس کے انٹرفیس کو اردوانے میں۔

محمداحمد بھائی کچھ توجہ اس طرف دینے کی ضرورت ہے اور ایک دو بندوں کو اس طرح راغب کر لیا جائے تو ایک ہفتے میں نہ سہی جنوری کے مہینے میں یہ کام ختم کر لیا جائے۔
 
ایک کام کر لیتے ہیں یوسف سلیم ۔ اسی دھاگے میں چند جملے روز ترجمے کے لیے پیش کرتے رہیں چاہے اس میں چند جملوں کا ترجمہ خود بھی کر لیں۔ اس طرح زیادہ دیر تک دھاگہ متحرک بھی رہے گا اور لوگوں کو بھی پتہ چلتا رہے گا۔ دوسرا جملوں کی کل تعداد اور ترجمے کے لیے بقیہ تعداد کا حساب بھی ہوتا رہے گا۔
 
یہ بھی ٹھیک ہے
 
یوسف سلیم

محفلین
اس وقت اصل میں ایک دو ہفتے دفتری مصروفیات بہت ہیں ورنہ کئی اطلاقیوں کے تراجم میں کافی کام کیا ہے میں نے۔ خاص طور پر فائر فاکس کے انٹرفیس کو اردوانے میں۔

محمداحمد بھائی کچھ توجہ اس طرف دینے کی ضرورت ہے اور ایک دو بندوں کو اس طرح راغب کر لیا جائے تو ایک ہفتے میں نہ سہی جنوری کے مہینے میں یہ کام ختم کر لیا جائے۔

اس دھاگے میں شامل کر دیتا ہوں
 
4933 کل جملے ہیں ۔۔ جن میں سے کچھ ہو چکے ہیں ۔۔ صرف چند لوگ یہ کام ایک ہفتہ میں مکمل کرسکتے ہیں ۔۔صرف چند منٹ روزانہ کر کے ۔۔۔ طریقہ یہاں بیان کر دیا گیا ہے۔
 
کتنے جملے ہو گئے ہیں 4933 میں سے۔
جملوں کی تعداد سے باقی لوگوں کو تحریک ملے گی۔
 
Top