دوگانا اتنا نہ مجھ سے تُو پیار بڑھا ( دوگانا )

فاتح

لائبریرین
شکریہ ظفری بھائی!
فلم چھایا (1961) میں طلعت اور لتا کا خوبصورت دو گانا ہے۔ لیکن اس گانے کی ایک خاص بات یہ ہے کہ سلیل چوہدری نے اس گانے کی موسیقی میں موزارت کی سمفنی 40 کی کمپوزیشن ہو بہو استعمال کی ہے۔
 
Top