آیئے، عید کا تحفہ تیار کریں !

چاند بابو

محفلین
اگر کنٹرول کرسکتا تو کرتا ھی کیوں ۔ ویسے ایخ آیڈیا ھے میرے پاس کیا ایسا ممکن نھیں کہ ان غلطیوں کی اصلاح کی جاے زبانی نھیں عملی ؟



واقعی میں آپ تیزی کر جاتے ہیں جس کی ایخ آیڈئل مثال تو آپ کی اسی پوسٹ میں موجود ہے۔:grin1:
 

تیشہ

محفلین
اردو وکیپیڈیا آپ یہاں
http://static.wikipedia.org/downloads/2008-06/ur/
سے زیر اثقال کر سکتے ہیں۔ اور دیکھیں
http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:Database_download




شکریہ :music: مگر مجھے لگا شاید کوئی تحفے تیار ہورہے تھے عید کے لئے تو آگئی تھی غلطی سے :music: مگر یہ میرے کام کی چیزیں نہیں کہ بورنگ ہیں :music:۔
:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
میں بھی یہی دیکھ کر آیا کہ بوچھی اور وکی پیڈیا پر؟؟؟




سلام ،
جی انکل ، مجھے ایسی چیزوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے میں تو تحفہ کا پڑھکر شرارت سے چلی آئی تھی :grin: ورنہ کدھر میں ؟ اور کدھر وکی :grin:
مجھے تو وکی کی بھی صیح سمجھ نہیں :music:
 

تیشہ

محفلین
بات آگے تب بڑھ سکتی ہے اگر کوئی میرا ساتھ دے کوئی سنجیدہ بندہ مجھے آپ سے امید نھیں



کونسی بات آگے بڑھ سکتی ہے ساتھ دینے کی کہ سنجیدہ بندے کی :music: ۔؟
سانوں کی :music: میں تو آپکا ساتھ ہی دینے کا بول رہی تھی اب آپ کو میرے سے یہ امید ہی نہیں :| تو میں کیا کرسکتی ہوں :( ۔

اب آپ اپنے جیسا کوئی سنجیدہ بندہ ہی تلاشئیے :music: یہاں بہت سے سنجیدے ، موجود ہیں ۔
سوائے مجھے چھوڑ کر ، ایک سے ایک بڑکر سنجیدے ملیں گے :music:
:cry:
 

تیشہ

محفلین
آپ ہی نے کہا تھا آپکو وکی پیڈیا میں کوئی دلچسپی نھیں




اب آپکو کیوں بتاؤں کہ مجھے وکی سے کتنی دلچسپی ہے ، تھی :music:
مگر اب اپ نے میرا دل توڑ دیا ہے میں :cry: سونے جارہی ہوں یہ گانا سنتے سنتے :cry:

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=eTIq2Pt2jJM[/ame]

:music:
 

تیشہ

محفلین
گانا کہاں ہے؟ ہی ہی ہی آپکو دیکھا نھیں کبھی وکی پر




جناب آپ مجھے کیسے دیکھ سکتے تھے وکی کے ساتھ :confused: وہ تو میرا ہمسا یہ ہے تو میرے سے ملنے آتا رہتا ہے ناں ، اب کے آیا تو آپ سے بھی ملواتی ہوں :confused: پر نہیں یاد آیا آپ کو سنجیدے بجندے بندے چاہئیے ۔ تو پھر میں کیونکر آؤں ۔ بس آپ جائیے ۔ چھوڑئیے وکی کو بھی اور مجھے بھی :( ،
اے میرے اداس من چل دونوں کہیں دور چلیں :(
تیری منزل یہ نہیں :music: یہ نہیں کوئی اور ہے ۔ :music:
یہ ہے گانا ،
:cry:
 

الف عین

لائبریرین
وکیپیڈیا پر رجسٹر ہو چکے عزیز امین؟ بس پھر وہیں شروع ہو جائیں، کس بات کی مدد چاہئے؟
یا کوئی کتاب لکھنا چاہ رہے ہیں اپنے پسندیدہ موضوعات پر تو اردو لائبریری کی وکی بھی حاضر ہے۔
وکی پیڈیا پر آسان یہ ہے کہ تلاش کریں اردو میں، کہیں نہ کہیں ایسا موضوع ضرور ملے گا جس پر کلک کرنے سے پیغام ملے گا کہ ایسا صفحہ موجود نہیں اور کیا آپ اس کی تدوین کرتا چاہتے ہیں؟ ہاں کہیں، لاگ ان کریں اور شروع ہو جائیں۔
ویسے اس موضوع کا مجھے کچھ علم نہیں کہ نشان حیدر کیا ہوتا ہے، کسی شخص کا نام ہے یا نشانِ حیدر، زیر لے ساتھ کسی انعام ا؟ مجھ غیر پاکستانی کو پاکستانی سیاست کا علم کم ہی ہے نا!
 

عزیزامین

محفلین
اعجاز صاحب مدد کے لیے شکریہ اگر آپکو اس موضوع میں دلچسپی ھوتو میرا نشان حیدر والا دھگہ دیکھ سکتے ھیں خوش آمدید
 
Top