آپ کی مانیٹرنگ کرنے والا مانیٹر

محمدصابر

محفلین
name.gif

photo.jpg

EIZO ایزو نے موشن سینسر کے ساتھ مانیٹر FlexScan EV2023W متعارف کرا دیا۔ اگر چالیس سیکنڈ تک سامنے کوئی حرکت نہ ہو تو مانیٹر پاور سیونگ موڈ میں خود بخود چلا جائے گا۔ یہ ۱۲۰ سینٹی میٹر کے اندر حرکت تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
eizo_flexscan_sensor.jpg

Eizoکے مطابق یہ پہلا مانیٹر ہے جس نے TCO Displays 5.0 Certification کا گولڈ سٹیٹس حاصل کیا ہے۔
 

arifkarim

معطل
کاش کوئی ایسا مانیٹر آجائے جو یہ بتا دے کہ اب آپ تھک گئےہیں اسلئے میں زبردستی بند ہو رہا ہوں:)
 
کیا بات کہی ہے یار عارف ادھر تو جب تک کمپیوٹر خراب نہ ہوجائے یا بجلی نہ ہو کم از کم کمپیوٹر سے اٹھنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا :(
 

فا ر و ق

محفلین
ایک وقت تھا کہ میں بیس گہنٹے روز کے کمپیوٹر استعمال کرتا تھا مگر اب نہیں (بحرین میں بجلی نہیں جاتی)
 
Top