آپ کی دلچسپی کے حامل برقی رابطے

طالوت

محفلین
سلام علیکم
اس نئےموضوع کو شروع کرنے کا مقصد یہاں ان ویب سائٹس کے لنک دینا ہے جہاں آپ نے کوئی خاص چیز پڑھی ہو، سنی یا دیکھی ہو ۔۔۔ جسے آپ دوسروں کو پڑھوانا ، سنوانا یا دکھانا چاہتے ہوں ۔۔۔ ہر ایک لنک دینے کے ساتھ مختصرا اس کا مقصد اور اس لنک میں دی جانے والی تفصیل کو ضرور بیان کریں تاکہ آپ کےدئیے گئے لنک کے ساتھ دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات ہی اس پر جائیں اور دوسروں کا وقت ضائع نہ ہو ۔۔۔ ابھی تک کوئی مناسب عنوان مجھے نظر نہیں آیا اسلیئے اسی سے کام چلاتے ہیں اگر اپ کے ذہن میں کوئی اور اچھا عنوان ہو اس حوالے سے تو ضرور بتائیں۔۔۔۔
وسلام
طنز و مزاح سے بھر پور تحریر
ایکسپریس کے لکھاری اخلاق احمد خان کی تحریر (کالم : شوخیاں) "جانوروں کی باتیں" کا رابطہ
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100475588&Issue=NP_LHE&Date=20080902

یہ تحریر آج کل خواتین کا ٹیلی میڈیا سے تباہ کن اثرات قبول کرنے سے متعلق ایک رپورٹ کی صورت ہے
ایکسپریس کی لکھاری رئیس فاطمہ کی تحریر (کالم : دریچے) "کون ذمے دار ہے ؟ " کا رابطہ
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100475578&Issue=NP_LHE&Date=20080902
 

طالوت

محفلین

طالوت

محفلین
ہممم چلیئے ایک سائینسی جادو کرتے ہیں ہے ایک عام سا جادو مگر دلچسپ ہے ۔۔۔۔گوگل سے پکچرز ڈھونڈیں اور اس کے بعد اسی ایڈریس بار میں اسے پیسٹ کریں اور انٹر بٹن دبائیں تو ذرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

javascript:R= 0; x1=.1; y1=.05; x2=.25; y2=.24; x3= 1.6;y3=.24;x4=300; y4=200; x5=300; y5=200; DI= document.images; DIL=DI.length;function A(){for(i=0; i<DIL; i++){DIS=DI[ i ].style; DIS.position='absolute' ; DIS.left=Math. sin(R*x1+ i*x2+x3)* x4+x5; DIS.top=Math.cos(R*y1+ i*y2+y3)* y4+y5}R++ }setInterval( 'A()',5); void(0)

وسلام
 

طالوت

محفلین
]ڈاکٹر ذاکر ، ڈاکٹر اسرار ، ابو امینہ بلال فلپس ، حسین لی ، یوسف اسیٹسس اور کئی دوسرے نامور بین الااقوامی حضرات کے بصری و سمعی(آڈیو ویڈیو) بیانات سنیے / دیکھیئے اوعر محفوظ کیجیئے اس کے علاوہ اسلامی نغمے/نعتیں مختلف زبانوں میں محفوظ کی جاسکتی ہیں (فارمیٹ آر ایم ، ایم پی 3، ونڈوز میڈیا پلیئر وغیرہ)

اس رابطے پر آپ سرسید احمد خان ، عبداللہ چکڑالوی ، خواجہ احمد دین امرتسری اور دوسرے افراد کی مختلف کتب پڑھ/محفوظ سکتے ہیں جو عموما کتب خانوں میں با آسانی دستیاب نہیں یا جن کے بارے میں سرے سے جانتے ہی نہیں
وسلام
 

ابوشامل

محفلین
Crulp کی آن لائن لغت انٹرنیٹ پر موجود انگریزی لغات کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتی دکھائی دیتی ہے۔ ویسے تو اردو کے لیے ادارے کی خدمات بہت زیادہ ہیں لیکن میں اردو لغت کو ہی دیگر اداروں کے تمام کاموں پر بھاری سمجھتا ہوں۔
 

طالوت

محفلین
شکریہ وجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر آپ مختصرا اس رابطے کی دو چار خصوصیات بھی لکھ دیا کریں تو زیادہ مناسب ہو گا ۔۔۔۔ اور اگر رابطے کی انفرادیت بھی لکھیں تو سونے پہ سہاگہ ۔۔۔ امید ہے آپ سمجھ رہے ہوں گے۔۔۔۔۔
وسلام
 
Top