آپ بھی سوچیں ذرا ---------

sadia saher

محفلین
ابھی بیٹھے بیٹھے مجھے ایک خیال آیا ھے
فارغ دماغ میں اکثر شیطانی خیال آتے ھیں
مگر یہ خیال اچھا ھے
آپ بھی سوچیں ذرا
پاکستان دھشت گردی کا شکار ھے ھر طرف دشمن ھیں حالات قابو میں نہیں آرھے
ایسے میں کیا کرنے چاھیے
سوچیں
دماغ لڑائیں
بہت آسان ھے
پاکستان میں اتنے عامل پیر فقیر ھیں کے کا قابو میں بڑے بڑے جن ھیں
جو بڑے بڑے کام کر سکتے ھیں
حکومت کو چاھیے ان سے کو ایک جگہ اکٹھا کریں اور ان سے کیہں چلہ کاٹیں جادو کے زور سے
ڈرون طیاروں کے رخ دشمنوں کی طرف موڑ دیں اپنے شاگرد جنوں سے کہیں وہ سب ملک دشمن عناصر کو اٹھا کر ملک سے باھر پھیک آئیں جو عامل محبوب کو قدموں میں ڈال سکتا ھے وہ دھشت گرد کو حکومت کے قدموں میں کیوں نہیں ڈال سکتا جو عامل پتھر دل محبوب کے دل کو موم کر سکتا وہ راکٹوں کو موم کیوں نہیں کر سکتا
اگر وہ یہ سب نہیں کر سکتے تو حکومت کو چاھیے ان کے ٹھکانوں کو بند کر دے
 

سویدا

محفلین
ہم میں‌سے ہر ایک صحیح‌ہوجائے ٹھیک ہوجائے تو حالات بھی صحیح‌اور ٹھیک ہوجائیں‌گے
اللہ نے تو قرآن میں‌یہی فرمایا ہے
ان اللہ لا یغیر ما بقوم حتی یغیروا ما بانفسھم واذا اراد اللہ بقوم سوءا فلا مردا لہم من دون اللہ من وال
حکومتوں‌کے بدل جانے سے این آر او کے ختم ہوجانے سے امریکہ کے چلے جانے سے کچھ نہیں‌ہوگا
 

خوشی

محفلین
میں سمجھتی ہوں ہم میں‌سے ہر کوئی اپنی آنکھیں کھلی رکھے اور اپنے ارد گرد نگاہ رکھے تو ایسے حادثا ت سے بچا جا سکتا ھے دہشت گردی اس وقت تک ختم نہیں‌ہو گی جب تک ساری قوم اسے ختم کرنے کے لئے اپنی کوشش نہیں کرے گی

باقی علم نجوم والے تو بے چارے جنہیں کل کا بھروسہ نہیں وہ کیا کریں گے کیا بتائیں گے
 

طالوت

محفلین
سویرے سویرے مختلف "چینلز" پر قسمت کا حال "علم الاعداد اور علم النجوم" وغیرہ سے معلوم کر رہے ہوتے ہیں یا بتا رہے ہوتے ہیں ۔ علاوہ ازیں ان کا کیا جائے جو 1965 میں راوی کے پل پر گرنے والے بھارتی بم "کیچ" کر رہے تھے ;)
وسلام
 
Top