آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

تیشہ

محفلین
خود کو

animated029.gif
 
ملائکہ

محفلین
میں تو سب سے پہلے اٹھتے ہی بہن کی شکل دیکھوں گی تو اس سے ہی عید ملوں گی:whistle: :whistle: گھر والوں سے پھر نانا کے گھر جائیں گے وہاں سب سے۔۔۔۔۔۔۔۔ کوشش کرو گی کسی کزن کی جیب ہی ہلکی ہوجائے جو کہ تھوڑا مشکل لگتا ہے:party::party: :biggrin:
 
میں سب سے پہلے تو نہیں البتا اپنے ایک دوست سے ملوں گا انشاءاللہ۔ کافی عرصے بعد بعد یہ ملاقات ہو گی، تقریبا 10 سال بعد۔
 
طالوت

محفلین
میں تو سب سے پہلے اٹھتے ہی بہن کی شکل دیکھوں گی تو اس سے ہی عید ملوں گی:whistle: :whistle: گھر والوں سے پھر نانا کے گھر جائیں گے وہاں سب سے۔۔۔۔۔۔۔۔ کوشش کرو گی کسی کزن کی جیب ہی ہلکی ہوجائے جو کہ تھوڑا مشکل لگتا ہے:party::party: :biggrin:
مہنگائی بہت ہے اسلئے یہ خیالات اچھے نہیں ۔ ایسا نہ ہو کہ کزن شزن دروازہ بند کے کے لیٹے ہوں کہ بلا ٹلے تو باہر نکلیں:noxxx:
میں جو سامنے آ گیا بھئی 10 بندے ہیں گھر میں
جو سامنے آ گیا تو یوں کہہ رہے ہیں جناب کہ جیسے عید نہیں ملنا کوئی بدلہ لینا ہے
کیوں‌اپنی عید خراب کرنے پے تلے ہو کسی بندے سے ملو کہ عید کا دن اچھا ہو جائے:rollingonthefloor:
کہا تو ٹھیک مگر نماز کے بعد میں گھر کو بھاگتا ہوں سونے کے لئے ۔ اور اس سے پہلے کسی کی طرف توجہ نہیں ہوتی کہ جوتوں کی فکر رہتی ہے ۔ کوئی میرے جوتے پہن جائے تو پھر لمبا انتظار کرنا پڑتا ہے کہ کب مسجد بالکل خالی ہو اور کوئی بچا کچھا جوتا پہن کر گھر کی راہ لی جائے ۔
وسلام
 
Top