آٹے کی کڑی

تبسم

محفلین
آٹے کی کڑھی
اجزاء
ٹماٹر: 100 گرام
پیازاگر ڈالنا چاہیں تو: 1 ڈالیں درمیانی
نمک : حسب ذائقہ
لال مرچ: حسب ذائقہ
ہلدی: ایک چائے کاچمچ
دھنیا پوڈر:ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ : پون چائےکاچمچ
پتھر کا پھول :تین یا چار کاڑی دالیں
تیز پتا :ایک
تیل :دو کھانے کے چمچ
بھنڈی : 5سے6
چنے کا آٹا :4 سے5 چمچ
گہیوں کا آٹا: 2سے 3 چمچ
پکی املی :توڑی سی بھگو کر رکھ لیں

تر کیب

ٹماٹرکاٹ کر ،پیاز کاٹ کر،نمک حسب ذائقہ ،لال مرچ حسب ذائقہ، تیل،ہلدی،ان سب کو کُکر میں ڈال لیں اور پانی بھی ڈالیں پانی اتنا ڈالیں کہ دو سے تین سیٹی ہوپائے اسکوچولہے پر رکھ دیں یہ خیال رہے کے داغ نہ لگے۔ جب یہ سب گل جائیں توچولہےسے اُتار کر ان کو اچھے سے کھوٹ لیں اس کے بعد املی کا کھٹا ڈالیں آپ کو جتنا کھٹا پسند ہو اُتنا ہی ڈالیں اور بھنڈی کاٹ کر ڈالیں،دھنیا پوڈرایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ پون چائےکاچمچ پتھر کا پھول تین یا چار کاڑی ڈالیں تیز پتا ایک اور بھنڈی گنے کے لیں ایک اور بار چولہے پر چڑہائیں ایک سے دو سیٹی ہونے کے بعد کُکر کھول کردھیمی آنچ پر رکھ دئیں اور اس میں ڈالنے کے لئے چنے کا آٹا اور گہیوں کا آٹا دونوں کو ایک کٹوری میں پتلا ساگھول لیں اُس کے بعد اُس گھول کو اُس میں ڈالیں اورتھوڑی دیر پکنے دیں تاکہ آٹے کاکچامزا نہ آئے اس کے بعد خود بھی کھائیں اور دوسروں کو بھی کھلائیں۔

نوٹ: جب آپ کڑھی میں دونوں آٹاؤں کا گھول ڈال رہیں ہوں تو خیال رہے کے وہ آٹے کا گھول کےگھٹ لوندے نہ بنیں اس لئے جب آپ آٹا کا گھول ڈال رہے ہوں تو چمچے سے ہلاتے رہیں تاکہ وہ آٹے کے گھٹ لوندے نہ ہوپائیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس تبسم ، کچھ نام یا اصطلاحات مجھے سمجھ نہیں آئیں ۔ کسی دن بنانے کی کوشش کرتی ہوں پھر رپورٹ کروں گی نتیجہ کیا رہا :happy:

"پتھر کا پھول" سے کیا مراد ہے ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آٹے کی کڑی
اجزاء
ٹماٹر: 100 گرام
پیازاگر ڈالنا چھائیں تو: 1 ڈالی درمیانی
نمک : حسب ذئیقہ
لال مرچ: حسب ذئیقہ
ہلدی: ایک چائے کاچمچ
دہنیا پوڈر:ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ : پوچائےکاچمچ
پتھر کا پھول :تین یا چار کاڑی دالیں
تیج پتا :ایک
تیل :دو کھانے کے چمچ
بھنڈی : 5سے6
چنے کا آٹا :4 سے5 چمچ
گھئوں کا آٹا: 2سے 3 چمچ
پکی املی :توھڑی سی بھگا کر رکھ لیں
تر کیب

ٹماٹرکاٹ کر ،پیازاکاٹ کر،نمک حسب ذئیقہ ،لال مرچ حسب ذائیقہ، تیل،ہلدی،ان سب کو کُکر میں ڈال لیں اور پانی بھی دالیں پانی اتنا ڈالیں کے دو سے تین سیٹی ہوپائے اسکوچھلیے پر رکھ دئیں یہ خیال رہے کے داغ نا لگے۔ جب یہ سب گل جائیں توچھلیےسے اُتار کر ان کو اچھے سے کھوٹ لیں اس کے بعد املی کا کھٹا دالیں آپ کو جتنا کھٹا ہونا ہو اُتنا ہی ڈالیں اور بھنڈی کاٹ کر دالیں،دہنیا پوڈرایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ پوچائےکاچمچ پتھر کا پھول تین یا چار کاڑی دالیں تیج پتا ایک اور بھنڈی گنے کے لیں ایک اور بار چھلے پر چھڑائیں ایک سے دو سیٹی دئیں لیں ہو نے کے بعد کُکر کھول کردہمی انچ پر رکھ دئیں اور اس میں ڈال نے کے لئے چنے کا آٹا اور گھئوں کا آٹا دونوں کو ایک کٹوری میں پتلا ساکھول بنا لیں اُس کے بعد اُس کھول کو اُس میں دالیں اورتھڑی دیر پکنے دئیں تاکے آٹے کاکچامزا نا آئے اس کے بعد صرو کرئیں
نوٹ: جب آپ کڑی میں دونوں آٹاؤں کا کھول ڈال رہیں ہوں تو خیال رہے کے وہ اٹے کا کھول کے لونڈ نا بنے اس لئے جب آپ آٹا کا کھول ڈال رہے ہوں تو چمچے سے چلاتے رہیں تاکے وہ آٹے کے لونڈے نا ہوپایے۔

تبسم ، جو الفاظ میں نے ہائیلائٹ کیے ہیں ان سے کیا مراد ہے ؟

سیٹی یعنی ؟؟؟
چھلیے یعنی چولہا ؟
پتھر کا پھول یعنی ؟؟
کاڑی یعنی عدد ؟
لونڈ یعنی گٹھلیاں ؟
 

تبسم

محفلین
تبسم ، جو الفاظ میں نے ہائیلائٹ کیے ہیں ان سے کیا مراد ہے ؟

سیٹی یعنی ؟؟؟
چھلیے یعنی چولہا ؟
پتھر کا پھول یعنی ؟؟
کاڑی یعنی عدد ؟
لونڈ یعنی گٹھلیاں ؟
تھینکس تبسم ، کچھ نام یا اصطلاحات مجھے سمجھ نہیں آئیں ۔ کسی دن بنانے کی کوشش کرتی ہوں پھر رپورٹ کروں گی نتیجہ کیا رہا :happy:
"پتھر کا پھول" سے کیا مراد ہے ؟
آپ لوگ گوشت کس میں گلاتے ہیں بہن پہلے یہ بتائیں پرےشرکُکر توجانتی ہی ہوگی نا آپ
اور رہی پتھر کے پھول کی بات آپ صادر جہاں سے لاتی ہیں نا اُس شاپ والے کوکہائیں وہ دئیں گے ویسے بھی میں اس کے تصویرلیےکرلگادؤں گی آپ دیکھ لیں
ہاں چولہا ہی ہے لونڈے کٹھلیاں ہی ہے بہن
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے اپنی سمجھ کے مطابق تبسم کا پہلا مراسلہ مدون کر دیا ہے۔ پھر سے پڑھ لیں۔

میرا جیسا بندہ تبسم کی لکھی ہوئی ترکیب سے بنانا شروع کرئے گا تو بن کچھ اور جائے گا۔ ہاہاہاہاہا
 

تبسم

محفلین
میں نے اپنی سمجھ کے مطابق تبسم کا پہلا مراسلہ مدون کر دیا ہے۔ پھر سے پڑھ لیں۔

میرا جیسا بندہ تبسم کی لکھی ہوئی ترکیب سے بنانا شروع کرئے گا تو بن کچھ اور جائے گا۔ ہاہاہاہاہا
آپ کا شکریہ بھائی
وہ تو آپ کے لئے اسپیشل ڈیش ہو جائے گی نا بھائی
:)
 
Top