آنسو :(

ایک دن لڑکی نے لڑکے سے سوال کیا
تم میرا ساتھ کب تک چاہتے ہو
لڑکا رو دیا اور اپنے آنسو کا ایک قطرہ سمندر میں گرا کر بولا،
جب تک تم اس آنسو کے قطرے کا ڈھونڈ نہ لو
اس پر سمندر بھی رو دیا اور بولا
اے پاکستانیوں!
تم اتنی فنکاریاں کہاں سے سیکھ کر آتے ہو۔۔۔۔
 
Top