آقا روڈ ون وے بنانا ہے یا ٹو وے

dxbgraphics

محفلین
ایک آدمی کراچی سمندر کے کنارے کھڑا ہوتا ہے کہ سمندر سے ایک بوتل ساحل پر آتی ہے ۔ جب وہ بوتل کھولتا ہے تو اس میں سے جن نکل آتا ہے اور کہتا ہے کہ کیا حکم ہے میرے آقا تو وہ سوچتا ہے پھر کہتا کہ کہ یہاں سے دوبئی تک ایک روڈ بنا کر دو۔ جن کہتا ہے کہ یہ ناممکن ہے کوئی اور خواہش بتاو۔ پھر وہ سوچتا ہے اور کہتا ہے کہ اچھا کوئی ایسا طریقہ بتاو کہ بیوی ساری عمر خوش رہے۔ جن کچھ دیر سوچتے ہوئے " آقا روڈ ون وے بنانا ہے یا ٹو وے"
 

dxbgraphics

محفلین
لطائف والا پیج نہیں ملا سو طنزو مزاح میں پوسٹ کر دیا۔ شمشاد بھائی نبیل بھائی براہ مہربانی لطائف میں تبدیل کر کے لوکیشن سے مطلع فرمائیں۔ شکریہ
 
Top