ایک بم تھا وہ پھٹ گیا۔۔۔اوپنہائمر فلم دیکھی۔ اچھی لگی
اگر آپ کو یہ پسند نہیں تو باربی دیکھ لیں۔ایک بم تھا وہ پھٹ گیا۔۔۔
تفنن برطرف۔۔۔ بڑا شہرہ ہو رہا ہے اس فلم کا۔۔۔ کرسٹوفر نولان بھی ایک وجہ ہے اس فلم میں دلچسپی کی۔ تاہم ابھی تک دیکھی نہیں۔ مجھے یہ نازی نازی مائنڈ سیٹ بہت بور لگنے لگا ہے اب۔
اس کا تو ٹریلر ہی میرے لیے کافی رہا۔۔۔اگر آپ کو یہ پسند نہیں تو باربی دیکھ لیں۔