آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

ناصر رانا

محفلین
جیسے لڑکیوں کی مثالیں دیں:

1۔ کچھ لڑکے ہارڈ ڈسک کی طرح ہوتے ہیں۔ ہر کسی سے کہتے ہیں : جاناں، تم میری پہلی محبت ہو۔۔۔۔۔
2۔ کچھ لڑکے ریم کی طرح بھاگتے ہیں: جتنی ہائی سپیڈ ریم ہوتی اتنے بیک وقت ملٹی پل افئیرز ہوتے ہیں ۔
3۔ کچھ لڑکے کی بورڈ کی طرح ہوتے ہیں جن کو بیوی عقل نقل سے سکھاتی ہے
4۔ کچھ لڑکے ونڈوز کی طرح ہوتے ہیں ۔ جن کو پاس ککھ پلے نہیں ہوتا مگر دکھنے میں حسین ہوتے ہیں اس لیے جا بجا اسٹائلز مارتے ہوئے پائے جاتے ہو، ان کو ساتھ کھڑے ہوکے سیلفیز بنوانا آج کل جنون بن چکا ہے
5۔کچھ ڈیسک ٹاپ کی طرح ہوتے ہیں جن کی زندگی ساکن ہوتی ہے اس جمود میں بیچارے کبھی اسکرین سیور بدل کے گزارا کرتے ہیں تو کبھی ٹول بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔افاقہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
6۔ کچھ انٹرنیت پیکجز کی طرح ہوتے ہیں ۔۔۔شاپنگ کرواکے لائن مارتے رہتے ہیں ۔ جب تک بیلننس ہے تو عیش ہے
7۔ کچھ وائی فائی کی طرح ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آگے کچھ کہنا محال ہے
8۔ کچھ ہاٹ اسپاٹ شیلڈ کی طرح ہوتے ، خود بھی کمانڈز لیتے ہیں اور دوسروں کی بھی دیتے ہیں۔۔۔
9۔ کچھ سی سی ٹی وی کیمروں کی طرح ہوتے ہیں ، کھوج ، تجسس ،کوٹ کوٹ کے بھرا ہوتا ہے ،عرف عام میں ان کو نسوانہ مرد یا بی بی سی کہا جاتا ہے۔
10۔ کچھ وائرس کی طرح ہوتے ہیں جو جب ہمیشہ نقصان دیتے ہیں۔ان کے اسٹارز اسکورپئین یعنی بچھو کے نشان والے ہوتے ہیں۔
11۔ کچھ روم کی طرح ہوتے ہیں ۔ سافٹ وئیرز سے لے کے سارے گانے اپ ڈیٹ کراتے رہتے ہیں ۔ ان کی سوچ سے ان میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں معجزہ کن ہوتی ہیں مگر ساری سوچ دوسروں کی بدلنے میں سرف کرکے نفع کماتے ہیں

اتنا کافی ہے کہ ایٹ دا سپاٹ یہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔باقی اور بہنیں ہے نا
جی بہت بہت شکریہ۔
مدد وغیرہ کچھ نہیں چاہیئے تھی میں بس جاننا چاہتا تھا کہ ہم معصوموں کیلئے کیسی کیسی سوچیں رکھتی ہیں آپ لوگ۔:p
 
یعنی انسان کے بچپن اور پچپن میں کوئی فرق نہیں ہوتا ہے ۔ لڑکیوں کی الاسٹی سٹی۔۔۔ عمر کے لحاظ سے سنی ہے ضرور ہے اور لڑکے پہلے تنخواہ اس ڈر سے چھپاتے تھے کہ ہتھیا نہ لی جائے اور اب سے ڈر سے کہ ان کو طعنہ نہ مار دیا جائے ۔
پچپن سے بچپن کی عمر منہا کردں تو میری عمر بنتی ہے۔ اور بچپن میں پچپن جمع کر دیں تو ایک نوجوان خاتون کی عمر بنتی ہے۔ یہ ہے اصل فرق منڈے اور کڑیوں کی عمروں میں۔
 
نور وجدان

لائبریرین
پچپن سے بچپن کی عمر منہا کردں تو میری عمر بنتی ہے۔ اور بچپن میں پچپن جمع کر دیں تو ایک نوجوان خاتون کی عمر بنتی ہے۔ یہ ہے اصل فرق منڈے اور کڑیوں کی عمروں میں۔
پچپن سے بچپن کی عمر منہا کردینے کے بعد آپ کی عمر کتنی بنے گی ؟ نفی یعنی زیرو یا پانچ سال؟ یا سات سال؟ یہ خواتین کی شخصیت کے پر کشش ہونے کی عکاس ہے جو کہ اب مرد حضرات نہیں رہے
 
نور وجدان

لائبریرین
جی بہت بہت شکریہ۔
مدد وغیرہ کچھ نہیں چاہیئے تھی میں بس جاننا چاہتا تھا کہ ہم معصوموں کیلئے کیسی کیسی سوچیں رکھتی ہیں آپ لوگ۔:p
آپ بھی !!! ویسے آپ کی سوچ کے مطابق لکھا۔۔۔۔۔۔کسی دن سارے لڑکوں کو جلانے کا سوچ رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔فیس بک یا ادھر ادھر سے مظلومیت کے قصے سنانے والے بیچارے ۔۔۔۔۔ٹچ ٹچ ٹچ
 
ناصر رانا

محفلین
آپ بھی !!! ویسے آپ کی سوچ کے مطابق لکھا۔۔۔۔۔۔کسی دن سارے لڑکوں کو جلانے کا سوچ رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔فیس بک یا ادھر ادھر سے مظلومیت کے قصے سنانے والے بیچارے ۔۔۔۔۔ٹچ ٹچ ٹچ
آپ بھی کا کیامطلب، میں کوئی بروٹس ہوں؟
ویسے بلاشبہ بہت زبردست سمت دی ہے، بس اگلے کچھ دن کچھ مصروفیات ہیں پھر بناتا ہوں لڑی۔
 
تو صاحبہ کس ارادے سے ارسال فرمایا تھا۔ اللہ ہی جانے کیا ارادے تھے۔ چلو اللہ کرے ارادے نیک ہوں
سر جی محترم معزز جناب حاجی سلمان دانش صاحب جی پہلے بھی آپ کے گوش گزار ایک درخواست کی جا چکی ہے سائیں اپنا تعارف کروا دیں لیکن آپ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ابھی تک
کیا آپ کو ڈانڈے پیر کا تو انتظار نہیں؟
 
نور وجدان

لائبریرین
آپ بھی کا کیامطلب، میں کوئی بروٹس ہوں؟
ویسے بلاشبہ بہت زبردست سمت دی ہے، بس اگلے کچھ دن کچھ مصروفیات ہیں پھر بناتا ہوں لڑی۔
آپ بنائین اب جلدی ورنہ میں اتنا تنگ کروں کہ لکھنا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی یو ٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
نور وجدان

لائبریرین
سر جی محترم معزز جناب حاجی سلمان دانش صاحب جی پہلے بھی آپ کے گوش گزار ایک درخواست کی جا چکی ہے سائیں اپنا تعارف کروا دیں لیکن آپ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ابھی تھا
کیا آپ کو ڈانڈے پیر کا تو انتظار نہیں؟
حاجی !!!!!!!! جوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ جوئیں نکالتی ہیں یا رینگتا دیکھتی ہیں جو جوں رینگنے کا انتظار کر رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
 
پچپن سے بچپن کی عمر منہا کردں تو میری عمر بنتی ہے۔ اور بچپن میں پچپن جمع کر دیں تو ایک نوجوان خاتون کی عمر بنتی ہے۔ یہ ہے اصل فرق منڈے اور کڑیوں کی عمروں میں۔
نا صاحبہ نا۔ میں عمر کیوں بتاؤں، میں آج کل سنتِ نسواں پر عمل پیرا ہوں۔ کچی جماعت کا طالب علم ہوں اور میری استانی جی نے مجھے یہی سکھایا ہے
 
سر جی محترم معزز جناب حاجی سلمان دانش صاحب جی پہلے بھی آپ کے گوش گزار ایک درخواست کی جا چکی ہے سائیں اپنا تعارف کروا دیں لیکن آپ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ابھی تک
کیا آپ کو ڈانڈے پیر کا تو انتظار نہیں؟
اوئے اوئے حمیرا آپی جی ! اتنا غصہ ۔ اتنا غصہ تو میری استانی جی نقل مارنے پر بھی نہیں کرتی
 
تجمل حسین

محفلین
3- ونڈوز گرلز
Windows_Girls.gif
یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ یہ کوئی کام ٹھیک سے نہیں کر سکتی۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کوئی اس کے بغیر رہ نہیں سکتا۔

4۔ کچھ لڑکے ونڈوز کی طرح ہوتے ہیں ۔ جن کو پاس ککھ پلے نہیں ہوتا مگر دکھنے میں حسین ہوتے ہیں اس لیے جا بجا اسٹائلز مارتے ہوئے پائے جاتے ہو، ان کو ساتھ کھڑے ہوکے سیلفیز بنوانا آج کل جنون بن چکا ہے
آرڈر۔۔۔ آرڈر۔۔۔۔۔ آرڈر۔۔۔۔
ہم عدم توازن برداشت نہیں کرسکتے۔ جسے دیکھو صرف ونڈوز کی بات کررہا ہے۔ لہٰذا آرڈر اوپن سورس کے تحت لینکس پر بھی بات کی جائے۔ :p
یعنی انسان کے بچپن اور پچپن میں کوئی فرق نہیں ہوتا ہے ۔ لڑکیوں کی الاسٹی سٹی۔۔۔ عمر کے لحاظ سے سنی ہے ضرور ہے اور لڑکے پہلے تنخواہ اس ڈر سے چھپاتے تھے کہ ہتھیا نہ لی جائے اور اب سے ڈر سے کہ ان کو طعنہ نہ مار دیا جائے ۔
اسی سے آپ اندازہ کرلیں کہ آج کل ہم بیچاروں کے حالات کتنے خراب ہیں :(
 
نور وجدان

لائبریرین
نا صاحبہ نا۔ میں عمر کیوں بتاؤں، میں آج کل سنتِ نسواں پر عمل پیرا ہوں۔ کچی جماعت کا طالب علم ہوں اور میری استانی جی نے مجھے یہی سکھایا ہے
اپنا مراسلے اقتباس لے کے اس کا ہی جواب دے ڈالا۔سنت مرداں کی پیروی پروفائل میں درج ہیں یعنی کہ نئی قسم کے لڑکے ہیں
 
سر جی محترم معزز جناب حاجی سلمان دانش صاحب جی پہلے بھی آپ کے گوش گزار ایک درخواست کی جا چکی ہے سائیں اپنا تعارف کروا دیں لیکن آپ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ابھی تک
کیا آپ کو ڈانڈے پیر کا تو انتظار نہیں؟
حمیرا آپی ! آپ بھی ساری لڑکیوں کی طرح جھوٹ بولتی ہیں نا۔ بری بات۔
حج تو میں نے کیا ہی نہیں۔ کیونکہ میں ابھی سمگلر اور مافیہ ڈان نہیں بنا۔ پاکستان میں تو حاجی کا سرٹیفیکیٹ ساتھ لکھنے کا مطلب سمگلر چور چکا اور ڈاکو اور الحاج کی ڈگری شو کرنے کا مطلب بڑا وڈا سمگلر اور مافیہ ڈان۔ ارے صاحبہ اب یہ مجھ جیسے غریب آدمی کے بس کی بات کہاں یہ حج اور عمرہ کی سعادتیں
 
مقدس

لائبریرین
بھیا کل جب آپ نے یہ تھریڈ بنایا تھا ناں تب میں ذرا ڈیپرسنگ موڈ میں تھی اور اب پورا دن خاصا خراب گزارنے کے بعد اب یہ پڑھا تو بےاختیار ہنسی آئی اور پھر غصہ بھی آیا کہ دن میں کیوں نہیں جھانکا ادھر۔۔ ایویں ہی اچھا خاصا دن خراب کرا اپنا
 
یوسف سلطان

محفلین
بہت خوب ! اچھی اور پر مزاح تحریر ہے۔
ناصر بھائی اگر لڑکوں کے متعلق کچھ جان کاری چاہیے، تو اس کو پڑھ لیں ایک دفعہ۔ اگلی تحریر لکھنے میں آسانی ہو گی ۔:heehee:
 
آخری تدوین:
Top