آئی سی کیو

عزیزامین

محفلین
میں نے ائی سی کیو ڈاون لوڈ کیا تھا پاس ورڈ یوزر نیم بھول گیا ہوں کوئی حل بتایں شکریہ محفل میں بہت لوگ آئی سی کیو استعمال کرتے ہیں
 
میں نے ائی سی کیو ڈاون لوڈ کیا تھا پاس ورڈ یوزر نیم بھول گیا ہوں کوئی حل بتایں شکریہ محفل میں بہت لوگ آئی سی کیو استعمال کرتے ہیں

اس کا سادہ حل وہی ہے کہ دوبارہ ویب سائٹ پر جائیے اور نئی آئی‌ ڈی اور پاسورڈ بنا لیجئے دوسرا کوئی حل تو فالحال نظر نہیں آتا

بندہ پاسورڈ بھولتا ہے عزیز بھائی مگر آپ نے کمال پروفیسری کا ثبوت دیا کہ آئی ڈی بھی بھلا ڈالی
 
عزیزامین

محفلین
کیا پتہ آئی ڈی پروفیسر بننے کے لیے بھلا ہوں ہی ہی ہی آیڈی نہیں بھولا کیا آئی سی کیو پر ای میل کی جاسکتی ہے ایڈریس بتایں؟
 
کیا پتہ آئی ڈی پروفیسر بننے کے لیے بھلا ہوں ہی ہی ہی آیڈی نہیں بھولا کیا آئی سی کیو پر ای میل کی جاسکتی ہے ایڈریس بتایں؟

www.icq.com پر میل کی جا سکتی ہے اور جو ای میل ایڈریس آپ نے رجسٹریشن کے وقت دیا ہوگا اس پر ایکٹیویشن میل آئی ہوگی اس کی مدد سے ریکور کیا جاسکتا ہے جناب :)
 
Top