آئی سی سی T20 ورلڈ کپ 2014

شمشاد

لائبریرین
دوسرا میچ نیپال اور متحدہ امارات کے درمیان کھیلا گیا۔
نیپال کی ٹیم 95 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
متحدہ امارات نے 18.5 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 99 اسکور بنا کر یہ میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرا میچ بنگلہ دیش اور آئر لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔

آئر لینڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 135 اسکور بنائے۔

بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 179 اسکور بنائے تھے۔

اس طرح بنگلہ دیش نے یہ میچ 44 اسکور سے جیت لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا چوتھا میچ ہانگ کانگ اور نیدر لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔

ہانگ کانگ نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوور میں 127 اسکور بنائے۔

نیدر لینڈ کی ٹیم 16.5 اوور میں 100 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ہانگ کانگ نے یہ میچ 27 اسکور سے جیت لیا۔
 
Top