زرقامفتی

  1. زرقا مفتی

    شور۔۔۔ از ۔۔۔ زرقامفتی (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    میرے شوہر کو شکایت ہے کہ میں بہت شور مچاتی ہوں مگر مجھے اس پر قطعاً ندامت نہیں ہوتی اور نہ ہی میں اپنی اصلاح کی کوشش کرتی ہوں۔ اب اس کی کیا وضاحت پیش کروں چلئے ایک فرسودہ سی وضاحت پیش کرتی ہوں۔ برسوں پہلے میں نے خود کو گُم کر دیا تھا تب سے خود فراموشی کے عالم میں جی رہی ہوں اس لئے غیر ارادی...
  2. زرقا مفتی

    ہم بھکاری نہیں

    اہلِ بزم تسلیمات ہوشربا گرانی کے دور میں سفید پوش طبقہ بھی بھکاری بن رہا ہے۔ کراچی میں مفت راشن کی تقسیم کے دوران خواتین کی ہلاکت پر دل بہت اداس ہوا اسی اداسی میں یہ نظم لکھی ہے آپ کے تاثرات کا انظار رہے گا والسلام زرقا ہم بھکاری نہیں ہم بھکاری نہیں ہاتھ پھیلے ہیں جو وہ سوالی نہیں...
Top