ظفر گورکھپوری

  1. فرحان محمد خان

    تاسف ظفر گورکھپوری صاحب کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے

    نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ابھی تھوڑی دیر قبل اردو ادب کے نامور شاعر *ظفر گورکھپوری* صاحب کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون کوئی آنکھوں کے شعلے پونچھنے والا نہیں ہوگا ظفرؔ صاحب یہ گیلی آستیں ہی کام آئے گی ظفر گورکھپوری لنک
  2. فاروقی

    ملے کسی سے نظر تو سمجھو غزل ہوئی

    ملے کسی سے نظر تو سمجھو غزل ہوئی رہے نہ اپنی خبر تو سمجھوں غزل ہوئی ملا کے نظروں کو والہانہ حیا سے پھر جھکالے کوئی نظر تو سمجھو غزل ہوئی اِدھر مچل کر انہیں پکارے جنوں میرا دھڑک اٹھے دل اُدھر تو سمجھو غزل ہوئی اداس بستر کی سلوٹیں جب تمہیں چبھیں نہ سو سکو رات بھر تو سمجھو غزل...
Top