خطِ نسخ

  1. ا

    ابن مقلہ اور خطوطِ شش گانہ

    آپ کا اصل نام ابو علی محمد بن علی حسین بن مقلہ بیضاوی تھا۔ آپ کے آباواجداد شیراز کے رہنے والے تھے ۔ 31 مارچ 886 عیسیوی بروز جمعرات کو بغداد میں پیدا ہوئے۔ دورانِ تعلیم غیر معمولی لیاقت و صلاحیت دکھائی حتی کہ بغداد کے بڑے علما میں شمار ہونے لگے۔ علم فقہ ، تفسیر ، تجوید ، شاعری ، انشاء پردازی اور...
  2. ا

    تجرباتِ نسخ

    نسخ خطاطی کے اصول کے مطابق تمام حروف ایک ہی بیس لائن پر ہوتے ہیں۔ اس تصویر میں نسخ فونٹ سازی کے چند تجربات ملاحظہ ہوں جس میں بیس لائن سے کہیں کہیں انحراف کرتے ہوئے خوبصورتی پیدا کی گئی ہے۔ اردو نسخ فانٹ سازوں کو بھی اس طرز پر سوچنا چاہیے:) بحوالہ: عربی خطاطی کی تاریخ
Top