حکمت و دانائی کی باتیں، dr ch abrar majid

  1. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    حکمت و دانائی کی باتیں

    انسان کے اشرف ہونے کا سبب اس کا شعور ہے جو دوسری مخلوقوں سے افضل کرتا ہے۔ حکمت و دانائی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور اللہ کی دین (عطاء) ہے۔ اللہ جس کی بھلائی کا ارادہ کرتے ہیں اس کو دین کی سمجھ عطاء کر دیتے ہیں۔ اصل سمجھ دین کا علم ہے۔ یہی دل کی روشنی ہے اور اس پر عمل دل کا سکون اور ابدی کامیابی...
Top