حاصل مراد آبادی سے ایک ملاقات

  1. راشد اشرف

    غزل کے شاعر حاصل مراد آبادی سے ایک ملاقات۔31 جولائی،2014

    غزل کے شاعر حاصل مراد آبادی سے ایک ملاقات۔31 جولائی،2014 رفقاءکار: ڈاکٹر رضوان اللہ خاں، سید معراج جامی تصاویر منسلک ہیں سب سے پہلے چند باتیں سید معراج جامی صاحب کی زبانی سنیے : راشد اشرف کے قریبی عزیز ڈاکٹر رضوان اللہ خاں صاحب سے پہلی ملاقات راشد کے گھر پر ہوئی ۔ دوران گفتگو پتہ چلا کہ ڈاکٹر...
Top