خاکے

  1. نیرنگ خیال

    تیرہویں سالگرہ ملاقاتیں، رودادیں، وارداتیں، خاکے، محفلین اور محفل

    اس لڑی کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ محفلین نے آج تک اگر محفلین کے خاکے لکھے ہیں یا ان سے ملاقات کا احوال یہاں محفل میں شریک کیا ہے۔ یا محفل اور محفلین کے متعلق کچھ دھاگے شروع کیے ہیں، تو اس دھاگے میں شامل کریں۔ ساتھ مناسب سمجھیں تو تھوڑا بہت سرسری سا جائزہ بھی پیش کر دیں۔ میں اپنے چند خاکوں اور...
  2. محمدصابر

    متنازعہ کارٹونسٹ کےگھرگھسنے والا گرفتار

    ڈنمارک میں پولیس نے پیغمبراسلام کے توہین آمیز کارٹون بنانے والے کے گھر میں گھس کر قتل کی دھمکی دینے والے کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے۔ کرٹ ویسٹرگارڈ نے پانچ برس پہلے پیغمبراسلام کے بارے میں وہ توہین آمیز کارٹون بنائے تھے جن پر ساری دنیا میں مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا تھا...
Top