ویڈیو گیمز

  1. محمدصابر

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    آج پیک مین کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر میں نے سوچا کہ اپنی پسندیدہ گیمز شیئر کی جائیں اور مجھے اپنی یاداشت کے مطابق جو پہلی گیم یاد ہے وہ ہے Car Action اس کو Burning Rubber اور Bumps 'n' Jumps کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ آٹھ مراحل ،جو بعد میں بار بار دہرائے جاتے ہیں، پر مشتمل اس گیم کو ایک...
  2. نبیل

    ویڈیو گیمنگ کا مستقبل، مائیکروسوفٹ کا پراجیکٹ نٹال

    مائیکروسوفٹ کا پراجیکٹ نٹال ویڈیو گیمز کو ایک نئی جہت دے گا کیونکہ اس میں کوئی گیم کنٹرولر استعمال نہیں ہوگا بلکہ گیم کھیلنے والے اپنے ہاتھوں کی جنبش سے ہی گیم کو کنٹرول کر سکیں گے۔ یہی نہیں، بلکہ ان کے چہرے پر تاثرات، آواز میں اتار چڑھاؤ اور جسم کی جنبش کو بھی کمپیوٹر پہچان لے گا۔ پراجیکٹ نٹال...
  3. نبیل

    کوڈو (Kodu)، ویڈیو گیمز بنانے کے لیے نئی زبان

    سورس: Slate مائیکروسوفٹ ریسرچ کی جانب سے کوڈو کے نام سے ایک نئی ویژوئل پروگرامنگ لینگویج جاری کی گئی ہے جس کے ذریعے بچے بھی بآسانی ویڈیو گیمز تخیلق کر سکتے ہیں۔ میں اسے فوراً ڈاؤنلوڈ کرکے استعمال کرنا چاہتا تھا لیکن معلوم ہوا کہ یہ صرف ایکس باکس گیم کنسول پر چلتی ہے۔
Top