ورڈپریس، نوری نستعلیق، فونٹ، بلاگ سپاٹ

  1. SohaibAhmadu

    ورڈ پریس پر نوری نستعلیق یا بلاگ سپاٹ پر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، دوستوں جس طرح اردو پوائنٹ کی ویب سائٹ پر نوری نستعلیق کی طرز کی فانٹ نظر آتی ہے کیا ھم وہ ورڈ پریس پر لگا سکتے ہیں اگر لگا سکتے ہیں تو کیسے؟ آپ کے جواب کا منتظر
Top