ورلڈکپ

  1. عبداللہ محمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019 شیڈول و فارمیٹ

    آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول و فارمیٹ جاری کر دیا ہے- 1992 ورلڈ کپ کی طرز پر اس دفعہ بھی ٹورنامنٹ راؤنڈ رابن طرز پر کھیلا جائے گا- کافی طویل اور لمبا فارمیٹ تشکیل دیا گیا ہے- جہاں ہر ٹیمز 9 پول میچز کھیلے گی- ابتدائی میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان 30 مئی ہو گا- فائنل 14 جولائی کو...
  2. pak defendar

    ورلڈکپ2015

    نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف جیت کر گھنٹی بجادی خطرے کی تو دوسری طر روایتی خریف اسٹریلیا نے دی انگلینڈ کو 343کی دی بڑی چنوتی آگے آگے دیگھیں کیا کیا دیتا ہے سرپریز یہ کپ
Top