ویلنٹائن

  1. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 18 چڑیل چھمک چھلو

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 18 چڑیل چھمک چھلو پرانی اقساط کے لئے یہاں کلک کریں۔ "جیلر صاحب آپ کے لئے دو خبریں ہیں ایک اچھی اور دوسری بری پہلے کونسی سننا پسند کرینگے؟" منشی نے آکر جیلر سے سوال کیا "جس طرح تم نے میرے پیٹ پر لات ماری ہے، تم سے اچھی خبر کی امید تو خیر کم ہی ہے ، مگر...
  2. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 17-

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 17- پرانی اقساط کے لئے مصنف کے بک مارکس چیک کریں یا یہاں کلک کریں بھیانک چیخ سن کر مولا جٹ فکرمندی سے بھاگتا ہوا آپہنچا اور صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کرنے لگا!! پھر سپاہی کو آواز دی " اؤے سپاہیا گلاس اچ پانی لیا" "ایک منٹ ٹھہرو پہلے یہ تو فیصلہ کر لو...
  3. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر : 16

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 16 - ویلنٹائن کی کزن پرانی اقساط کے لئے مصنف کے بک مارکس یا یہاں کلک کریں حوالدار اپنے کمرے میں سر پکڑ کر بیٹھا تھا کہ سپاہی کمرے میں داخل ہوا اور پوچھنے لگا "کیا ہوا جناب؟ مولا جٹ نے تو آپ کا کان اکھیڑا تھا اور آپ نے اپنا سر پکڑا ہوا ہے؟" "یار میری...
  4. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 15

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 15 دنگل پچھلی اقساط کے لئے یہاں کلک کریں جن کے حسد کی تلاش پر نکلنے کے بعد!! "یار ویلنٹائن توں جیلر دے نال وٹا سٹہ کیوں نئی کر لیندا؟" مولا جٹ نے اچھوتی تجویز دے ڈالی! "کیا مطلب؟ اور وہ کیسے" ؟ ویلنٹائن مولا جٹ کا حیرت سے منہ تکنے لگا۔ "توں جیلر دی...
  5. فاتح

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے پاکستان میں 14 فروری یعنی ویلنٹائنز ڈے کی تاریخ ہوا چاہتی ہے، دیگر علاقوں کے رہنے والے احباب اپنے مقامی وقت کے مطابق ویلنٹائنز ڈے کی مبارکباد دے سکتے ہیں۔۔۔ تو۔۔۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی ہماری جانب سے تمام محفلین کو ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک...
  6. فاتح

    مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو عید الحب (یوم محبت یا ویلنٹائنز ڈے) 2016 بہت بہت مبارک

    ایک مرتبہ پھر محبت کرنے والوں کا دن آ گیا جسے دنیا بھر میں انتہائی جوش خروش سے منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بھی اس کی بہت دھوم ہے۔ یہاں تک کہ صدر مملکت نے بھی اس با برکت اور خوشیوں بھرے موقع پر قوم کو اپنے دیدار اور گفتگو کا شرف بخشا۔ ویلنٹائنز ڈے کی تیاریوں اور لائحہ عمل کے حوالے سے زیک کی لڑی...
  7. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- تمام اقساط کی فہرست تعارف کے ساتھ

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- تمام اقساط کی فہرست تعارف کے ساتھ 1- بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 1 دنیا کی رنگینیوں سے دور بابا ویلنٹائن کی ناگہانی آفت کی وجہ سے جیل میں آمد کا احوال 2- بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 2 علی عمران سیریز کی جولیا کی ٹائم مشین کی مدد...
  8. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 12 - پہلی ملاقات

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 12 - پہلی ملاقات (اب سے پہلے کی اقساط کے لئے میرے عوامی بک مارکس چیک کیجئے) (یا یہاں تمام اقساط کی فہرست تعارف کے ساتھ ملاحظہ کیجئے) سپاہی بھاگتا یوا آیا اور آتے ہی ویلنٹائن کے قدموں میں گر کر کہنے لگا۔ "مجھے معاف کردو میں آپ کا مجرم ہوں اگر آپ نے مجھے...
  9. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر11- اوووووووووئے

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر11 (پچھلی اقساط کے لئے میرے بک مارک چیک کیجئے) "میرے آقا ! آپ کو اب جیل سے نکلنا نہیں چاہئے" جن نے مشن سے واپس آتے ہی تجویز دی۔ "کیوں؟ میں دوبارہ رہبانیت اختیار کر کے کائنات کے رنگ کو بھول جاؤں؟ اور دنیا میں سے اپنا حصہ دھتکار دوں؟ اس دنیا کی نعمتوں میں...
  10. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 9 - سپاہی کا آئڈیا

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 9 (پچھلی اقساط کا مطالعہ کرنے کے لے میرے بک مارک پر نظر ڈالئے :) ) "حوالدار صاحب ! آپ کیوں ویلنٹائن سے جان چھڑانا چاہتے ہیں؟" سپاہی نے حوالدار کے کمرے میں داخل ہوتے ساتھ ہی ہمدردی سے پوچھا۔ "کیونکہ میں خوامخواہ پھنسا ہوا ہوں۔ نا اس پادری پر کوئی کیس ہے...
  11. فاتح

    مبارکباد تمام اہلِ محفل کو ویلنٹائن ڈے (یوم محبت) کی دلی مبارک باد

    ہماری جانب سے تمام محبت کرنے والے اہلِ محفل کو ویلنٹائن ڈے (یومِ محبت) کے پر مسرت اور مقدس موقع پر دلی مبارک باد قبول ہو۔ اُن کا جو کام ہے وہ اہلِ سیاست جانیں میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے (کیدار ناتھ کیدار جگر)
  12. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 8- درد سے دماغ تک

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 1 برے وقت کا آغاز بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 2 جولیا کی آمد بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 3 علی عمران بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 4 ہیر بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 5 لاشعور کی سیر ویلنٹائن...
  13. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر - 7 مکتوب کا اثر

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 1 برے وقت کا آغاز بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 2 جولیا کی آمد بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 3 علی عمران بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 4 ہیر بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 5 لاشعور کی سیر ویلنٹائن...
  14. ل

    مکتوب ویلنٹائن کے نام

    پیارے ویلنٹائن! میں یہ نہیں پوچھوں گا کہ تمہارا کیا حال ہے؟ مجھے معلوم ہے کہ تم تکلیف میں ہو۔ بے گناہ ہونے کے باوجود سزا ملنے پر نا انصافی ہونے کی تکلیف، قید تنہائی کی تکلیف اور سب سے بڑھ کر زہنی کشمکش کی تکلیف۔ تم گھبراؤ نہیں، ہوسکتا ہے ان ساری تکالیف کے اندر سے تمہارے لئے کوئی بہتری کی صورت...
  15. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 4

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 1 برے وقت کا آغاز بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 2 جولیا کی آمد بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 3 علی عمران قسط نمبر - 4 - ہیر ویلنٹائن نے زمین پر بیٹھے بیٹھے آنکھ بند کر لی۔ آنکھ بند کر کے اسے دور روشنی دکھائی دی پھر...
  16. فاتح

    محبت، مشرف اور ہیرو کالم نگار ۔ چہرہ۔۔۔۔۔۔مظہر برلاس

    محبت، مشرف اور ہیرو کالم نگار چہرہ۔۔۔۔۔۔مظہر برلاس mazhar.barlas@janggroup.com.pk SMS: #MBC (space) message & send to 8001 اس مرتبہ ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جنگ جاری رہی۔ قدامت پسند، تنگ ذہن کے حامل افراد نے اس کو کفر اور اسلام کی جنگ بنانے کی بڑی کوشش کی مگر خدا کا شکر ہے کہ محبت...
  17. فاتح

    مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت ویلنٹائن ڈے مبارک

    اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تُو کہاں؟ آ، اے شبِ فراق! تجھے گھر ہی لے چلیں نفرتوں کے اس عہد میں تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) کی دلی مبارک باد۔ خصوصی نوٹ: ویلنٹائن ڈے کی تاریخ مرتب کرنے والے مورخین اور اسے کافرانہ قرار دینے والے مفتیان کرام سے گزارش ہے کہ اسلامی تعلیمات اور...
Top