تجاویز

  1. محمد تابش صدیقی

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    عمومی طور پر ہمارے ہاں تنقید سننا زیادہ پسند نہیں کیا جاتا، اور اصلاحی تنقید کرنے والے بھی اسی خدشہ کے پیشِ نظر تنقید سے رک جاتے ہیں کہ کہیں برا نہ مان لیا جائے۔ تنقید ہی دراصل وہ چیز ہے جو آپ میں، آپ کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ بے جا تعریف آپ کو غفلت میں مبتلا کر دیتی ہے،...
  2. فاروق احمد بھٹی

    اردو محفل پر موجود پنجابی فورم سے متعلق چند گزارشات

    پنجابی فورم سے متعلق میری چند گزارشات ہیں جو اس کی فعالیت بڑھانے اور اردو محفل میں بکھرے ہوئے پنجابی مواد کو کسی حد تک ایک جگہ یکجا کرنے کا کام دے سکتی ہیں۔ تو اتنظامیہ سے گزارش ہےکہ پنجابی فورم میں چند مزید ضمنی فورمز بنام تہاڈی اپنی شاعری تہاڈی پسندیدہ شاعری اصلاح سخن پنجابی شروع کیے جائیں...
  3. راحیل فاروق

    اردو ناموں کا وکی

    آج محفل پہ ناموں اور تخلصوں وغیرہ سے متعلق کچھ دھاگے دیکھ رہا تھا۔ خیال آیا کہ کتنا اچھا ہو اگر ایک وکی قائم کر دیا جائے جس پر لوگ ہر قسم کے اردو میں استعمال ہو سکنے والے بچوں اور بچیوں کے نام مع مطالب لکھ دیا کریں اور ساتھ ساتھ اصلاح و استناد کا سلسلہ بھی چلتا رہے۔ مزید بہتر یہ ہو گا کہ کوئی...
  4. راحیل فاروق

    باؤ جی میں اک عرض کراں

    آداب، صاحبو! بہت دنوں کے بعد محفل کا منہ دیکھنا نصیب ہوا۔ آتے ہی اندھا دھند فیس بک سے دخول کیا مگر پھر ٹھٹک گیا۔ خیال ہوا کہ آج شاید معمول سے زیادہ قبیح حرکت سرزد ہو گئی۔ وہ بھی آن لائن۔ یار دوست کیا سوچیں گے۔ نہایت ندامت ہوئی۔ استغفار کا تو میں بچپن سے دھنی ہو۔ فوراً آف لائن ہو کے اللہ میاں سے...
  5. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    اردو محفل کی سالگرہ آنے کو ہے۔ ویسے تو میں نے کبھی بھی اس میں حصہ نہیں لیا۔ لیکن اس بار ہے۔ :) تو کیا خیال ہے۔ نثر نگاری کے حوالے سے بھی کچھ ہوجائے۔ آپ احباب کی تجاویز اس ضمن میں درکار ہیں۔ تحاریر زیادہ لمبی نہ ہوں۔ بلکہ اگر احباب کہیں تو ایک حد مقرر کر لی جائے۔ موضوع کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ باقی...
  6. محمداحمد

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    تمام محبانِ شعر و ادب سے مشاعرے کے انعقاد پر تائید و دستیابی کی درخواست ہے۔ مزید تجاویز بھی اگر کوئی ہوں تو ارسال کر دیں۔ الف عین محمد یعقوب آسی محمد وارث محمد خلیل الرحمٰن فاتح آصف شفیع مہدی نقوی حجاز مزمل شیخ بسمل خرم شہزاد خرم منیب احمد فاتح سید عاطف علی عظیم نوید رزاق بٹ باقی...
  7. نبیل

    فورم میں نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز!

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل میں نے فورم کے زمرہ جات میں اضافہ اور ردوبدل کے لیے تجاویز اکٹھی کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا لیکن یہ کام بوجوہ آگے نہیں بڑھ سکا تھا۔ اس تھریڈ کے ذریعے میں اس سلسلے کو دوبارہ شروع کرنا چاہ رہا ہوں تاکہ فورم کے موضوعات میں تنوع پیدا کرنے کے لیے نئے زمرہ جات کا اضافہ کیا...
  8. فرخ منظور

    کلیاتِ مومن - تبصرہ، تجویز اور استفسار

    عزیزانِ محفل - اعجاز صاحب کے کہنے پر میں نے کلیاتِ مومن کو برقیانا شروع کیا ہے - آپ اپنے تبصرے اور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجیے گا - بہت شکریہ! کلیاتِ مومن کے لیے یہاں کلک کریں -
Top