تبدیلی

  1. ا

    سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ؛ سراج الحق

    سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ اب لوگ اس سے پناہ مانگتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں کہ آپ نے ایک نا اہل اور نالائق آدمی کو مسلط کرکے اپنے لیے بدنامی کا سامان کیا ہے، اس نے آپ کے پیچھے پناہ لے رکھی ہے۔ اسلام آباد کی طرف بڑھنے کا وقت آگیا ہے۔ اپنے مطالبات کی منظوری سے پہلے واپس نہیں...
  2. عدنان عمر

    عآپ کی کامیابی میں وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟

    عآپ کی کامیابی میں پاکستان کے وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟ 01:45 PM Feb 20, 2020 | افتخار گیلانی غالباً ایک دہائی قبل کا واقعہ ہے۔ میں نئی دہلی میں تہلکہ میڈیا گروپ میں بطور رپورٹر کام کر تا تھا کہ ایک دن چیف ایڈیٹر ترون تیج پال نے اپنے کمرے میں بلاکر گلے میں مفلر اور پاؤں میں ہوائی...
  3. عبدالقدیر 786

    تبدیلی آگئی ہے

    بھائی جہاں پر بھی جاو کسی سے کوئی چیز خریدو ہر کسی نے دام اپنی مرضی کے رکھے ہوئے ہیں کچھ بھی بولو تو کہتے ہیں کہ بھائی تبدیلی آگئی ہے عمران خان کی حکومت ہے آج اپنے آفس میں بیٹھا ہوا تھا تو ایک صاحب بتانے لگے کے کل اسپتال میں ایک ڈاکٹر صاحب اپنے اسٹاف کو بتانے لگے کے بھائی اب ریٹ بڑھادو پرچی کے...
  4. عبدالقدیر 786

    عمران خان کی تبدیلی کے بارے میں جب بھی کسی سے بات کرتے۔۔۔۔۔۔۔

    عمران خان کی تبدیلی کے بارے میں جب بھی کسی سے بات کرتےتو لوگ یہی کہتے کہ ابھی وقت دو اِس حکومت کو ہر کوئی اپنے اپنے اندازے کے مطابق بات کرتا کوئی کہتا کہ دو سال دینے چاھئیں کوئی کہتا کہ تین سال دینا چاھئیے آج بات کی تو ایک صاحب نے تو حد ہی کردی کہا کہ "پورے پانچ سال کے بعد ہی کچھ تبدیلی ہوسکتی...
  5. عبدالقدیر 786

    ہم اِس لڑی میں بات کریں گے کہ ٭عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعدپاکستان میں٭ کیا کیا تبدیل کیا !

    عمران خان کی حکومت آئندہ پانچ سالوں میں کیا کیا تبدیلی لے کر آئی ؟ کیا اِس حکومت نے بجلی کے بحران پر قابو پا لیا ؟ کیا اِس حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرائی ؟ کیا اِس حکومت نے پانی کے مسئلے کوحل کرادیا ؟ کیا یہ حکومت ڈالر کی قیمت میں کمی لے کر آئی ؟ کیا اِس حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے میں...
  6. عبدالقدیر 786

    کراچی میں ژالہ باری!

    کچھ دنوں سے سنتے آرہے تھے کہ تبدیلی آرہی ہے تبدیلی آرہی ہے عمران خان صاحب بھی بول رہے تھے کہ "تبدیلی آنہیں رہی " لو جی تبدیلی آہی گئی کل رات میں کراچی میں اولے پڑے رات میں تھوڑی گرمی محسوس ہوئی سوچا کہ شاید سردی جارہی ہے پر جب رات میں ڈھول بجنے لگے ایسا لگ رہا تھا جیسے کوئی ڈرم بجا رہا ہو پھر جب...
  7. محمد اجمل خان

    ماہ رمضان آتے رہیں گے

    ماہ رمضان آتے رہیں گے یہ کنیڈین سَبوے ٹرین ہےجس میں اس وقت مسافروں کی تعداد بہت کم ہے۔ اس کے ایک سیٹ پر ایک مسافر اپنے سامنےوالی سیٹ پر پاؤں رکھے بیٹھا ہے۔ ایک خاتوں اُسے سیٹ سے پاؤں ہٹانے کو کہتی ہے۔ لیکن وہ سنی ان سنی کر دیتا ہے۔ تو وہ بھاری بھرکم خاتوں اُس کے پاؤں پر بیٹھ جاتی ہے ۔ جس سے...
  8. ScienceKiDunya

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    السلام علیکم! ہم ورڈ پریس کے ذریعے ایک ویب سائٹ چلا رہے ہیں: www.sciencekidunya.com یہاں ہمیں دو مسائل درپیش ہیں جس کے حل کے لئے آپ کی مدد کی ضرورت ہے: 1۔ "تازہ مضامین" والے سیکشن میں ایک لائن کے اندر دو دو مضامین کے نام لکھے ہوئے آ رہے ہیں۔ یہ مسئلہ کس پی ایچ پی یا سی ایس ایس فائل میں آ رہا ہے...
  9. زرقا مفتی

    عوام آن لائن ایف آئی آر کے نظام سے خوش

    خیبر پختونخوا کے پشاور شہر کے ایک نوجوان ارسلان خان کےلیے یہ بات اب بھی ناقابل یقین ہے کہ بغیر سفارش اور رشوت کے، دوکان میں بیٹھے بیٹھےمحض ایک شکایت درج کرانے سے ان کا ایک پرانا مسئلہ حل ہوا۔ صوبائی پولیس کی ویب سائٹ کے ذریعے سے درج کی گئی ایک ایف آئی آر پر پولیس نے فوری کارروائی کی اور اس طرح...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تبدیلی آگئی ہے

    تبدیلی آگئی ہے محمد خلیل الرحمٰن ہم ناسٹالجیا کے مارے لوگوں کا المیہ بھی عجیب ہے۔ ہر وقت خوابوں میں گم رہنا پسند کرتے ہیں۔صدر کی مرکزی شاہراہ پر ماموں جان کی کتابوں کی دکان ’’ٹامس اینڈ ٹامس ‘‘ تھی ۔دکان آج بھی موجود ہے لیکن اسے اطراف و جوانب سے الیکٹرانکس کی دکانوں اور خوانچہ فروشوں نے یوں...
  11. محب علوی

    تحریک انصاف پیغام تخلیقی انداز میں

    تحریک انصاف کا پیغام نیا پاکستان تخلیقی انداز میں۔
  12. حسن نظامی

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    تحریک منہاج القرآن کے بانی،ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 4 سال بعد وطن واپس آرہے ہیں اس موقع پر میں ان کی کچھ تصاویر یہاں لگانا چاہوں گا۔
  13. فرخ منظور

    تبدیلی از اختر الایمان

    تبدیلی اس بھرے شہر میں اک بھی ایسا نہیں جو مجھے راہ چلتے کو پہچان لے اور آواز د ے "او بے او سر پھرے" دونوں اک دوسرے سے لپٹ کر وہیں گرد و پیش اور ماحول کو بھول کر گالیاں دیں ہنسیں ، ہاتھا پائی کریں پاس کے پیڑ کی چھاؤں میں بیٹھ کر گھنٹوں ایک دوسرے کی سنیں اور کہیں اور اس نیک روحوں کے بازار میں...
  14. حسیب نذیر گِل

    زندگی یوں بھی بسر ہوسکتی ہے

    بشکریہ:روزنامہ دنیا
  15. S. H. Naqvi

    مجھ میں کوئی دکھتا ہے

    لیجئے صاحب اب برداشت نہیں ہو پا رہا، اب مجھے اپنی اصلی جون میں آنا پڑے گا، اس کے بغیر گزارہ ہی نہیں ہے، اب مجھے اپنے اندر کی خاتون کوباہر لانا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!:laughing: جی ہاں یہ میں نہیں کہہ رہا، یہ سب تو راولپنڈی کے 30 سالہ سمیع سلیم بھٹی کا کہنا ہے، موصوف نے نیڑھے تٹڑیڑھے کے بجائے ڈائریکٹ...
  16. محمداحمد

    تبدیلی

    تبدیلی اس بھرے شہر میں اک بھی ایسا نہیں جو مجھے راہ چلتے کو پہچان لے اور آواز د ے ۔۔"او بے او سر پھرے" دونوں اک دوسرے سے لپٹ کر وہیں گرد و پیش اور ماحول کو بھول کر گالیاں دیں، ہنسیں ، ہاتھا پائی کریں پاس کے پیڑ کی چھاؤں میں بیٹھ کر گھنٹوں ایک دوسرے کی سنیں اور کہیں اور اس نیک روحوں کے...
Top