طاہر شہزاد طائر

  1. Tahir Shahzad

    لباس اور رشتے

    رشتوں کی مثال لباس کی طرح ہوتی ہے۔ وہی لباس جب نیا ہوتا ہے تو اسے اوڑھنے کی خواہش از حد شدید ہوتی ہے۔ اسے اپنانے کا احساس ایک عجیب سے تفاخر میں مبتلا کردیتاہے۔ رشتے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں، آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دینے والے۔ آپ کا مان رکھنے والے، آپ کے غموں کو ڈھانپنے والے۔ آپ کی خوشی میں ایسے...
  2. Tahir Shahzad

    ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے

    ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے کھلا ہوا یہ چمن میں گلاب تم سا ہے تمام رات جسے دیکھتا رہا ہوں میں عجیب بات ہے وہ ماہتاب تم سا ہے بہار آئی تو لے آئی یاد پھر سے تری سنو بہار کا سارا شباب تم سا ہے یقیں ہے تمہی بستے ہو آس پاس مرے یہ میری جاگتی آنکھوں میں خواب تم سا ہے مری غزل پہ بہت شاد ہے تیری...
Top