گستاخی معاف

  1. مظفر بخاری

    رفیع تمنا دی گریٹ

    1964ء کے لگ بھگ مسٹر رفیع تمنا کا نام پنجاب بھر کے کالجوں میں جانا پہچانا نام تھا۔ وہ گورنمنٹ کالج (لاہور) میں ایم۔ اے (انگریزی) کا طالب علم ہونے کے علاوہ ایک زبردست مقرر اور طالب علم رہنما بھی تھا۔ گفتگو میں روانی، فصاحت اور بلاغت کا یہ عالم تھا کہ جس موضوع پر اچھے اچھے مقررین پانچ سات منٹ سے...
  2. مظفر بخاری

    ایک باکمال نشہ باز

    (میری کتاب "گستاخی معاف" سے ایک مضمون) پرانے لاہور میں ایک صاحب عبدالحمید رہتے ہیں جنہیں چرس پینے میں یدطولیٰ حاصل ہے اور جو فنِ چرس نوشی میں حرف آخر ہیں۔ بی بی سی کا لاہور والا نمائندہ، ان کا انٹرویو لینے ان کے دروازے تک پہنچ گیا۔ دستک دینے پر ایک نوجوان نے دروازہ کھولا۔ ’’برخودار! عبدالحمید...
  3. مظفر بخاری

    تعارف اپنی کھوج میں

    میں قیامِ پاکستان سے قبل پنجاب کے ضلع گورداسپور میں 1941 میں پیدا ہوا تھا۔پاکستان بننے کے بعد میرا خاندان لاہور میں بس گیا۔میں نے اسلامیہ ہائی سکول سنت نگر سے ورنیکلر فائنل (جماعت ہشتم) کا امتحان وظیفہ لیکر پاس کیا اور سکول بھر میں اوّل رہا۔پھر میں سینٹرل ماڈل ہائی سکول لاہور میں چلا گیا۔وہاں سے...
Top