سندہ ، پاکستان کی تاریخ، تاریخ سندہ،

  1. ذوالفقار دولتانی

    ناؤمل: غدّار یا محسن سندھ؟ اختر بلوچ

    سیٹھ ناؤمل ہوت چند سندھ کی تاریخ کا ایک ایسا کردار ہے کہ اگر ان کا نام حذف کر دیا جائے تو سندھ کی تاریخ ادھوری رہ جائے۔ سندھ کی تاریخ کتنی پرانی ہے اور کیا ہے اس پر بے شمار لوگ بہت کچھ لکھ چکے ہیں۔ یہاں تین ہزار سال قبل مسیح کے موئن جودڑو کے آثار بھی ہیں تو جنوبی سندھ کے شہر میرپورخاص میں کاؤ...
Top