ڈکشنری جامعیت

  1. محب علوی

    سبق Dictionary Comprehension

    Dictionary Comprehension لسٹ جامعیت (list comprehension) کی طرح ڈکشنری جامعیت بھی پہلے سے موجود ترتیب (sequence) سے ایک ڈکشنری بنائی جا سکتی ہے۔ طریقہ کار لسٹ جامعیت (list comprehension) کی طرح ہے یعنی ایک for لوپ کے ذریعے ڈکشنری کی کنجیاں(keys) اور قیمتیں(values) حاصل کرکے ایک ڈکشنری بنا لیں۔...
Top