آشنا

  1. طارق شاہ

    اختر شیرانی :::::آشنا ہوکر، تغافُل آشنا کیوں ہوگئے:::::Akhtar -Shirani

    غزل اخترؔ شیرانی آشنا ہوکر، تغافُل آشنا کیوں ہوگئے باوَفا تھے تُم تو، آخر بیوَفا کیوں ہو گئے اُن وَفاداری کے وعدوں کو، الٰہی! کیا ہُوا وہ وَفائیں کرنے والے، بیوِفا کیوں ہوگئے تُم تو کہتے تھے کہ، ہم تُجھ کو نہ بُھولیں گے کبھی بُھول کر ہم کو، تغافُل آشنا کیوں ہوگئے کِس طرح، دِل سے بُھلا بیٹھے...
  2. مظفر بخاری

    سات بچوں کی ماں

    یہ خبر اخبارات میں اکثر پڑھنے میں آتی ہے کہ ایک سات بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی۔ جب میں نے زندگی میں پہلی بار یہ خبر پڑھی، مجھے یہ بھی سمجھ نہ تھی کہ آشنا کسے کہتے ہیں اور فرار ہونے کے کیا معنی ہیں۔ میں اپنے مرحوم بھائی حکیم عاشق حسین کے پاس بیٹھا تھا۔ وہ عمر میں مجھ سے اتنے بڑے تھے کہ...
Top