سید انور محمود

  1. محمد تابش صدیقی

    تاسف سید انور محمود صاحب کا انتقال پر ملال

    ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ اردو محفل کے رکن اور سینئر کالم نگار سید انور محمود مؤرخہ ۳ ستمبر ۲۰۱۷ کو انتقال فرما گئے ہیں۔ محفل پر اپنا آخری کالم انہوں نے ۲ ستمبر کو پوسٹ کیا۔ اس پوسٹ پر ایک بھائی نے یہ افسوسناک اطلاع بھی فراہم کی ہوئی ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. سید انور محمود

    بتاؤ مجھے نا اہل کیوں کیا؟

    تاریخ: 15 اگست، 2017 بتاؤ مجھے نا اہل کیوں کیا؟ تحریر: سید انور محمود نواز شریف کی ریلی کامیاب رہی یا ناکام؟ اس سوال کا جواب تو بہت جلد سامنے آجائے گا، لیکن اسلام آباد سے لاہور تک نواز شریف اپنے ہر خطاب میں ایک ہی سوال کو بار بار دہراتے رہے کہ ’’بتاوُ مجھے نااہل کیوں کیا؟‘‘۔ اس کے...
  3. سید انور محمود

    کلبھوشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف

    تاریخ: 19 مئی، 2017 کلبھوشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف تحریر: سید انور محمود بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو 3 مارچ 2016 کو پاکستانی اداروں نے حراست میں لیا اور 25 مارچ 2016 کو اس کا معاملہ منظر عام پر لایا گیا اور بتایا گیا کہ کلبھوشن یادیوایک بھارتی جاسوس ہے جس نے بلوچستان اور کراچی میں...
  4. سید انور محمود

    مشعل خان انسانیت کا ایک اور قتل

    تاریخ: 15 اپریل، 2017 مشعل خان انسانیت کا ایک اور قتل تحریر: سید انور محمود اسلام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ آدمی صرف خدا کا بندہ ہو۔ نفس کا بندہ نہ باپ دادا کا بندہ، نہ خاندان اور قبیلہ کا بندہ، نہ مولوی صاحب اور پیر صاحب کا بندہ، نہ زمین دار،تحصیل دار اور مجسٹریٹ کا بندہ نہ خدا کے سوا کسی...
  5. سید انور محمود

    جےیو آئی (ف) کی بلی تھیلےسے باہر

    تاریخ: 9 اپریل، 2017 جےیو آئی (ف) کی بلی تھیلےسے باہر تحریر: سید انور محمود جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک تین روزہ سیاسی میلے کاانعقادصوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں کیا ،اس سیاسی میلے کو جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پر’’تین روزہ عالمی اجتماع’’ کا نام...
  6. سید انور محمود

    چار اپریل انصاف کا ایک سیاہ دن

    تاریخ:2 اپریل، 2017 چار اپریل انصاف کا ایک سیاہ دن تحریر: سید انور محمود نوٹ: یہ مضمون پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی یاد میں لکھا گیاہے جنہیں چار اپریل 1979 کو پھانسی دی گئی تھی جو ایک عدالتی قتل تھا، اس مضمون کا موجودہ پاکستان پیپلز پارٹی کے...
  7. سید انور محمود

    الطاف حسین کی پاکستان سے دشمنی کیوں؟

    تاریخ:26 مارچ، 2017 الطاف حسین کی پاکستان سے دشمنی کیوں؟ تحریر: سید انور محمود چار سال کے قریب کا عرصہ ہونے کو آیا ہے، اسٹیبلشمنٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سےعملا کسی بھی مذاکرات سے انکار کردیا تھا، اسٹیبلشمنٹ کا کہنا تھا کہ جب تک وہ اعتماد سازی کے لیے بعض شرائط پوری نہیں کرتے، ان...
  8. سید انور محمود

    انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی کامیاب

    تاریخ:21 مارچ، 2017 انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی کامیاب تحریر: سید انور محمود بھارت کی پانچ ریاستوں پنجاب، گوا، منی پور، اترکھنڈاوراترپردیش میں ریاستی اسمبلیوں کے لیے 11 فروری سے 8 مارچ 2017 تک 690 نشستوں کے لیے 16 کروڑ سے زائد ووٹروں میں سے13 کروڑ 90 لاکھ ووٹرزنے اپناحق رائے دہی استعمال...
  9. سید انور محمود

    بینظیر بھٹو کی باغی بیٹیاں

    تاریخ:05 مارچ، 2017 بینظیر بھٹو کی باغی بیٹیاں تحریر: سید انور محمود عرفان اللہ مروت جیسے لوگوں کو پیپلز پارٹی میں نہیں جیل میں ہونا چاہئے، اس کے گھناؤنے اقدامات قابل مذمت ہیں، جنکومعاف نہیں کیا جاسکتا۔ عرفان اللہ مروت کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے اعلان کے فوراً بعدسابق وزیر اعظم...
  10. سید انور محمود

    اسلامی فوجی اتحاد مشکوک اور متنازعہ ہے

    تاریخ: 10 جنوری، 2017 اسلامی فوجی اتحاد مشکوک اور متنازعہ ہے تحریر: سید انور محمود جنرل(ر) راحیل شریف افواج پاکستان کے 15ویں سربراہ تھے، انہوں نے 29 نومبر 2013 سے29 نومبر 2016 تک پاک فوج کی سربراہی کی اور 15 جون 2014 سے 29 نومبر 2016 تک آپریشن ضرب عضب کہ رہنمائی کی اور رینجرز کے زریعے...
  11. سید انور محمود

    ماہ رمضان میں بہودہ رمضان نشریات

    تاریخ:23 جون، 2016 ماہ رمضان میں بہودہ رمضان نشریات تحریر: سید انور محمود صرف ایک ٹی وی چینل ہوا کرتا تھا، اب بھی ہے، نام ہے ’’پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک‘‘ لیکن اس کو عام طور ’’پی ٹی وی‘‘ کہا جاتا ہے۔پی ٹی وی نے اپنی نشریات کا آغاز 26 نومبر 1964ء کو لاہور کے اسٹیشن سے کیا۔ پی ٹی وی پر...
Top