سائنسی مضامین

  1. ام اویس

    زلزلے کیسے آتے ہیں؟ نزہت وسیم

    پیارے بچو! الله تعالی نے اس کائنات کو تخلیق کیا پھر اس کا نظام چلانے کے لیے اسباب پیدا کیے ۔ بے شک بغیر اسباب کے کاموں کا ہوجانا اس کی قدرت میں ہے، وہ کُن کہے اور کام ہو جائے۔ لیکن اس دنیا میں عموما ہر کام کے لیے اسباب مہیا کیے گئے ہیں۔ کبھی کبھار یکدم زمین ہلنے لگتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ زلزلہ...
  2. ام اویس

    حیاتیات (بیالوجی) کیا ہے؟ نزہت وسیم

    حیاتیات لفظ حیات یعنی زندگی سے نکلا ہے جسے عموماً بائیلوجی اور بیالوجی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بائیولوجی دو یونانی الفاظ سے مل کر بنا ہے بائی اوس (bios) اور لوگوس (logos) بائی اوس کا مطلب "زندگی" ہے اور لوگوس کا مطلب سوچنا اور وجہ تلاش کرنا یا مطالعہ کرنا ہے ۔فطرت کو سمجھنے اور اسکی تعریف...
  3. ام اویس

    کیمسٹری کیا ہے؟ نزہت وسیم

    سائنس ایک بند مُٹھی کی طرح ہے جونہی یہ مُٹھی کھلتی ہے تو اس سے انسانی تجسس و تحقیق پر مبنی بے شمار علوم کا ذخیرہ برآمد ہوتا ہے جو ذاتی بھی ہے اور عالمی بھی، قومی بھی ہے اور بین الاقوامی بھی، دینی بھی ہے اور لادینی بھی ۔ انسان کے تمام تجربات جو کبھی سوچ سمجھ کر کیے گئے اور کبھی الہامی انداز...
  4. ام اویس

    فزکس کیا ہے؟ نزہت وسیم

    سائنسی علوم کے قدیم ترین شعبوں میں سے ایک علم ۔طبیعیات یعنی فزکس ہے اور اس کا آغاز علم فلسفہ سے ہوا ۔ لفظ فزکس یونانی لفظ 'Fusis' سے آیا ہے جس کا مطلب ہے 'فطرت'۔ یعنی فطرت کا مطالعہ ۔۔۔ مکمل گہرائی اور ہر جہت سے پچھلے دو ہزار سالوں میں فزکس، کیمسٹری، بیالوجی اور ریاضی کی کچھ شاخیں فطری...
Top