صائب جعفری

  1. سیما علی

    آپ سے ہے آشکارا یا امامِ عسکری۔۔۔۔۔۔صائب جعفری

    آپ سے ہے آشکارا یا امامِ عسکری عشقِ ربانی کا دھارا یا امامِ عسکری لفظ بے شک ہیں جدا گانہ جدا معنی نہیں چرخِ حکمت کا ستارہ یا امامِ عسکری بہر دیدارت شعور و عقل ہستند مطمئن عشق بے تابِ نظارہ یا امامِ عسکری کھینچ کر الحاد کے گرداب سے تم نے دیا دیں کی کشتی کو کنارہ یا امامِ عسکری پھر سے استستقاء کی...
Top